میری بذریعہ ویڈیو لنک @ZakaWaqar صاحب سے بات ہوئی ۔ ہمارے حلقہ میں کام اور ہماری کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے وقار زکاء نے ہماری مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ میں آپ کی محبت کا مشکور ہوں وقار بھائی❤
سوٸیڈن میں قرآن نذر آتش کرنے والا, بھارت میں مساجد منہدم کرنے والے اور پاکستان میں چرچ میں توڑ پھوڑ کرنے والے ایک ہی ہیں۔
ان کا مذہب صرف جنونیت و جہالت ہے۔
#JaranWala#Faislabad
میں گواہی دیتا ہوں ۔ تورات ، زبُور ، انجیل اور قرآن مجید سب خدا کی نازل کردہ کتابیں ہے۔ قرآن ہو یا انجیل کسی کی بھی حُرمت کو پامال نہیں کیا جا سکتا ۔ سویڈن اور پاکستان میں ہونے والی قرآن اور انجیل کی بے حرمتی پہ پر زور مذمت کرتا ہوں
#Jaranwala#JaranwalaIncident
دو مسیحیوں کے ایک قر آ ن جلانے کی خبر سن کر
سبھی آسمانی کتابوں پر یقین رکھنے والے
انجیلوں سے بھرا چرچ جلا کر بدلہ لیتے ہیں
پوری کرسچن کالونی کے بے قصور مسیحیوں کو
گھر بار چھوڑ کر بھاگنا پڑتا ہے
قومی پرچم میں اقلیتوں کا سفید رنگ
سرخ رنگ سے بدل دیا جانا چاہیے..
#Jaranwala
@Imranhy20129947 Imam Shafi sahab ka qoul yaad karo .. inhone ne farmaya jab koi zikr e Ahlulbayt ko chor kar foran sahaba ka zikr karny lagy tw Mai pechan jata tha k ye Banda "ibne salaqlaq" hai (ibne salaqlaq ka Matlab Randi ka bacha)