@dridadahn اپنی آخرت کی فکر کرو۔ بی بی
قیامت والے دن تم نے اپنا حساب دینا
ابو طالب نے اپنا حساب دینا ہے
یقین جانو تم سے یہ سوال نہیں ہونا کہ ابو طالب نے اسلام قبول کیا کہ نہیں ۔ حضرت عمر اور حضرت ابوبکر نے اسلام قبول کرنے کے بعد ختنے کروائے کہ نہیں 🤣
@DCLahore بازاروں میں ایک نئی چور بازاری بھی چل رہی
سوائے کیلے کے کوئی بھی فروٹ درجن کے حساب سے نہیں ملتا ۔ چاہے پورے لاہور کا چکر لگا لیں ۔ یعنی کینو ۔ مالٹا۔ مسمی ۔ میٹھا۔ کسی دور میں یہ درجن کے حساب سے ملتے تھے اب چونکہ بازار میں کوئی پوچھتا نہیں اب لوگ درجن والئ چیز کلو میں دیتے ہیں
ٹیکسٹائل فیکٹری کے ملازم نے 10ہزار کٹوتی اور سب کے سامنے بےعزت کرنے پر مالک سے بدلہ کچھ یوں لیا کہ ٹیکسٹائل کے گودام میں پڑے مال کو آگ لگا دی 24$ کروڑ کا مال اور مشینری جل گئی
گجرات کے مالک کا بیڑا غرق کر دیا
@MNasAwan555 میرے پیسے نکلا کرتے تھے پیپسی کے ڈھکن میں جتنے لکھے ہوتے دکاندار اتنی رقم دے دیتا تھا۔ اس وقت جب گھر مہمان آتے میں گھر آکر بوتل کھولا کرتا تھا۔ بڑے حسین دن تھے بچپن کے
@Aadiiroy2@ShazaFK@Marriyum_A@MaryamNSharif@CMShehbaz
سر پیٹرول پر رعائت مل رہی شکریہ لیکن
پیٹرول پورا نہیں مل رہا پیٹرول پمپ والوں نے سہولت والے صارفین کے لیئے علیحدہ مشین منتخب کی ہے جو بظاہر پانچ لٹر شو کرتی لیکن مل چار لٹر رہا ۔ اس کی جانچ پڑتال بھی ہونی چاہیے
@RanaZahidswl ہائے ہائے ہائے
نئی نسل کیا سمجھے گی
سالم ٹانگے میں جب مائع لگے سوٹ کے ساتھ اکیلے اکڑ کر بیٹھتے تھے ۔ یقین جانیں پراڈو نالوں ودھ سواد آندا سی
@nadia_a_mirza یہی چالاکیاں چل رہی ہر جگہ
دکاندار پیسے کھلے نہ ہونے کا بہانہ کر کے ساتھ ساتھ اپنی ٹافیاں ہمیں بقایاجات کی صورت میں مڑھ دیتے ۔ کاروبار کے ساتھ کاروبار۔ اس کی نہ بکنے والی ٹافی ہم لے لیتے
کہاں کہاں روئیں گے ہم
پٹرولیم مصنوعات کی شفاف تقسیم کے لیے نیشنل فیول ایپ سے متعلق پٹرول پمپس کو واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ پٹرول پمپ عملہ لاگ ان کریڈنشلز کے ذریعے نیشنل فیول ایپ میں سائن ان کرے گا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ کے مطابق رجسٹریشن نمبر اور ٹوکن نمبر درج کر کے معلومات کی توثیق کی جائے گی۔ تصدیق کا عمل مکمل ہونے کے بعد شہری کی گاڑی میں ٹوکن پر درج شدہ رقم کے مطابق پٹرول فراہم کیا جائے گا۔
#NationalFuelApp #FuelSubsidy #Lahore
@MaryamNSharif@cmopunjabpk@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@commissionerlhr