مالی سال 2024-25 خیبرپختونخوا میں اربوں کی خوردبرد اوربے ضابطگیوں کا انکشاف...
خیبرپختونخوا میں 9 ارب 26 کروڑ 78 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں ..آڈٹ رپورٹ
فرضی اخراجات اوردھوکہ دہی پرمبنی ادائیگیاں کے 22 کیسزرپورٹ
فرضی اخراجات میں 98 کروڑ 28 لاکھ سے زائد کے فراڈ کا انکشاف
بجٹنگ میں بے قاعدہ اورجاری رقوم کے 3 کیسزسامنے آئے
تینوں کیسزمیں 14 ارب 46 کروڑ 40 لاکھ کی بے ضابطگیاں
غیرمجازاورغیرمنصفانہ اخراجات کے 23 کیسزرپورٹ ہوئے
23کیسزمیں 4 ارب 32 کروڑ 34 لاکھ روپے کی لین دین مشکوک
بے قاعدہ اورغیرشفاف معاہدوں کے 8 کیسزسامنے آئے
8 کیسزمیں 147 ارب 18 کروڑروپے کی بے صابطگیاں
تعمیرات کے شعبے میں بے قاعدگیوں کے 36 کیسزرپورٹ
سرکاری رسیدوں کی عدم وصولی کے 50 کیسز رپورٹ
تنخواہوں اورالاؤنسز کی زائد ادائیگی کے 17 کیسزسامنے آئے
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پرامن احتجاج کررہے تھے اچانک کے پی پولیس نے سرکاری ملازمین پر شیلنگ شروع کردی،جبکہ تحریک انصاف خود احتجاجی سیاست کو اپنا مشغلہ سمجھتی۔
مبارک ہو! 12 سال حکومت مکمل ہو گئی!
نتیجہ؟ ایک ماں اپنا بچہ کھونے جا رہی ہے۔
ایک نوزائیدہ بچہ کرک سے انکیوبیٹر کے لیے ریفر ہوا،پشاور کے تینوں تدریسی اسپتالوں نے داخلہ دینے سے انکار کر دیا۔پھر بچے کو واپس کوہاٹ بھیج دیا گیا۔اب کوہاٹ اسپتال بچے کو دوبارہ پشاور ریفر کر رہا ہے۔
وزیرِاعلیٰ گنڈاپور صاحب کہتے ہیں کہ ہم وفاق کو پیسے دیں گے، لیکن خود صوبے میں نہ اسکولوں کے پاس کتابوں کے پیسے ہیں،نہ یونیورسٹیوں کے پاس فنڈز، اور عوام مہنگائی سے تباہ ہو چکے ہیں۔ صوبہ بدترین مالی بحران کا شکار ہے، تو وفاق کو پیسے دینے کا فیصلہ کس عقل سے کیا جا رہا ہے؟
@VIVEKJA65392112@mountain_rats Your media’s been shouting since May 8 that India captured 80% of Pakistan—guess your drones are just flying around looking for the remaining 20%.
I am living in #Peshawar. A single drone was spotted in the air but was intercepted by security forces. Currently, there is no evidence of any drone activity or firing around Peshawar Airport.