سوال: آپ کو لگتا ہے کہ لانگ مارچ کسی کامیابی کی طرف جائے گا؟ سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار بھی لٹک رہی ہے۔
مطیع اللہ جان: کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا حکومت پر قبضہ کرنا کامیابی ہے؟ اگر یہ کامیابی ہے تو ہماری اسٹیبلشمنٹ 78 سال سے کامیاب ہے۔ حکومت پر قبضہ کرنا یا حکومت گرا دینا کامیابی نہیں ہے۔
کامیابی یہ ہے کہ اس وقت عوام ایک طرف کھڑی ہے اور ریاست اس کے مخالف کھڑی ہے۔ عوام کا احتجاج کرنا کامیابی ہے۔ کامیابی یہ نہیں کہ رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا جائے۔ احتجاج اور لانگ مارچ کامیاب ہو چکے ہیں، البتہ کامیابی کے مختلف مراحل ہوتے ہیں جنہیں طے کرنا ضروری ہے۔
دس سال قید سزا سنائے جانے والی فردوس رائے صاحبہ جو کہ 13 مہینے سے جیل میں قید ہیں، انکی تصویر ار انکا ذکر خواتین اسیران کے اکثر پوسٹر پر نہیں ہوتا، انکی تکلیف اور قید کا ذکر مت بھولیے۔
#JusticeForFirdosRai
محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف کو کہا ہے، کہ عمران خان نے مزاکرات کا اختیار مجھے دیا ہے، میں ایسے کسی مزاکرات کا حصہ نہیں بنوں گا، جو عمران خان کی اجازت کے بغیر ہوں، یا جس میں عمران خان سے ملاقات نا ہو، حبیب اکرم
نون کے ساتھ ساتھ اب اسٹبلشمنٹ کی بادشاہت کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے 🔥
خان جیت چکا ہے, اسٹبلشمنٹ یہ بات سمجھ چکی ہے, اب ہم جتنی کاکردگی دیکھائیں, عمران خان ہی جیتے گا۔ اسد طور
مجھے کہہ رہے تھے کہ آپ اس سسٹم میں رہیں جب آپ چیف جسٹس بنیں گے اس وقت اسکو ٹھیک کیجیئے گا ۔۔میں نے کہا کہ کتنے چیف جسٹسز ہیں پاکستان کے جو عزت سے گئے ہیں ۔۔
کتنے آرمی چیف ہیں (جو عزت سے گئے ہیں) میرا خیال ہے کہ کوئی ایک دو ہوگا ۔۔
کس کا پوتا کس کی اولاد باہر نکل کر عوام میں یا یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر کہہ سکتا ہے کہ میں اسکی اولاد ہوں ۔۔؟؟
رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان جسٹس ر شاہد جمیل
ہر ماں کے دل میں عمران خان،
ہر ماں کی دعا میں عمران خان،
ہر ماں کے آنسوؤں میں عمران خان۔
ہر ماں جانتی ہے،
وہ سچا ہے، وہ ایماندار ہے،
وہ اس دھرتی سے بے پناہ محبت کرنے والا لیڈر ہے۔
ایک عمران خان کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ کو مائنس کیا تم نے عدالت کو مائنس کیا تم نے آئین کو بھی مائنس کیا تم نے جمہوریت کو بھی مائنس کیا تم نے رول آف لاء کو بھی مائنس کیا تمام اداروں کو تم نے مفلوج کردیا ایک شخص کی وجہ سے
آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں ! آپ نوجوانوں کو مائنس کررہے ہیں آپ ان کے ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !! یہ بہت خطرناک بات ہے
حافظ حمد اللہ کی ٹاک شو میں گفتگو
عوام صرف اپنا مال ہی لانگ مارچ کیلئے نہیں دے رہی بلکہ ہاتھ اٹھا کر ، جھولی پھیلا کر لانگ مارچ کی کامیابی اور عمران خان کی رہائی کیلئے رو رو کر دعائیں بھی دے رہی ہے
یہ لانگ مارچ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا، انشاءاللہ
ترکی کے فوج کی بھی سیاست میں بہت مداخلت تھی لیکن اگر جب ایک لیڈر عوام کا مینڈیٹ لیکر وزیرِ اعظم آتا ہے کارکردگی دیتا ہے تو فوج پھر اس کے تابع ہوتی ہے۔ جو عوام کے مینڈیٹ سے آتا ہے اور وہ کارکردگی دکھاتا ہے تو وہ کسی صورت قبول نہیں کریگا فوج مداخلت کرے!عمران خان۔
ہمیں پیغام بھجوائے جارہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کرلیں ہمارا موقف واضح ہے کہ
جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی تب تک شہباز شریف سے بھی کوئی ڈیل کیلئے ملاقات نہیں ہوگی
اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کنٹینٹر تیار کھڑا ہے
محمود اچکزائئ
ہمیں ہے حکم , اب ہم نکل پڑے ہیں اب نا تو کوئی شہباز اور ناہی کوئی عاصم ہمیں روک سکتا ہے .
ہمارا ساتھ دیں
چاہتے ہیں بغیر گولی چلے بغیر بنگلہ دیش سری لنکا نیپال بنے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی آ جائے ۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی