مجھے کہہ رہے تھے کہ آپ اس سسٹم میں رہیں جب آپ چیف جسٹس بنیں گے اس وقت اسکو ٹھیک کیجیئے گا ۔۔میں نے کہا کہ کتنے چیف جسٹسز ہیں پاکستان کے جو عزت سے گئے ہیں ۔۔
کتنے آرمی چیف ہیں (جو عزت سے گئے ہیں) میرا خیال ہے کہ کوئی ایک دو ہوگا ۔۔
کس کا پوتا کس کی اولاد باہر نکل کر عوام میں یا یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر کہہ سکتا ہے کہ میں اسکی اولاد ہوں ۔۔؟؟
رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان جسٹس ر شاہد جمیل
ہر ماں کے دل میں عمران خان،
ہر ماں کی دعا میں عمران خان،
ہر ماں کے آنسوؤں میں عمران خان۔
ہر ماں جانتی ہے،
وہ سچا ہے، وہ ایماندار ہے،
وہ اس دھرتی سے بے پناہ محبت کرنے والا لیڈر ہے۔
ایک عمران خان کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ کو مائنس کیا تم نے عدالت کو مائنس کیا تم نے آئین کو بھی مائنس کیا تم نے جمہوریت کو بھی مائنس کیا تم نے رول آف لاء کو بھی مائنس کیا تمام اداروں کو تم نے مفلوج کردیا ایک شخص کی وجہ سے
آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں ! آپ نوجوانوں کو مائنس کررہے ہیں آپ ان کے ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !! یہ بہت خطرناک بات ہے
حافظ حمد اللہ کی ٹاک شو میں گفتگو
عوام صرف اپنا مال ہی لانگ مارچ کیلئے نہیں دے رہی بلکہ ہاتھ اٹھا کر ، جھولی پھیلا کر لانگ مارچ کی کامیابی اور عمران خان کی رہائی کیلئے رو رو کر دعائیں بھی دے رہی ہے
یہ لانگ مارچ پاکستان کی تقدیر بدل دے گا، انشاءاللہ
ترکی کے فوج کی بھی سیاست میں بہت مداخلت تھی لیکن اگر جب ایک لیڈر عوام کا مینڈیٹ لیکر وزیرِ اعظم آتا ہے کارکردگی دیتا ہے تو فوج پھر اس کے تابع ہوتی ہے۔ جو عوام کے مینڈیٹ سے آتا ہے اور وہ کارکردگی دکھاتا ہے تو وہ کسی صورت قبول نہیں کریگا فوج مداخلت کرے!عمران خان۔
ہمیں پیغام بھجوائے جارہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کرلیں ہمارا موقف واضح ہے کہ
جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی تب تک شہباز شریف سے بھی کوئی ڈیل کیلئے ملاقات نہیں ہوگی
اب فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کنٹینٹر تیار کھڑا ہے
محمود اچکزائئ
ہمیں ہے حکم , اب ہم نکل پڑے ہیں اب نا تو کوئی شہباز اور ناہی کوئی عاصم ہمیں روک سکتا ہے .
ہمارا ساتھ دیں
چاہتے ہیں بغیر گولی چلے بغیر بنگلہ دیش سری لنکا نیپال بنے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی آ جائے ۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
وہ مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، میرے والد ملک کے سب سے مقبول ترین شخص ہیں اور جیسے ہی وہ باہر آئیں گے ان کے لئے اقتدار پر قابو رکھنے کا کوئی موقع باقی نہیں رہے گا
قاسم خان
عمران خان نے قوم کو بتا دیا ہے جو تنخواہ لیتا ہے وہ ملازم ہوتا ہے وہ آپ کے پیسے سے تنخواہ لیتا ہے خیبر سے لے کر کراچی تک سب کو پتا چل گیا ہے
اب قوم جان گئی ہے قومی مفاد کے نام پر فراڈ ہوتا دھوکا ہوتا ہے، اگر سوچا جاۓ تو عمران خان نے یہ چھوٹا نہیں بہت بڑا کام کر دیا ہے
انیق ناجی
خبر گردش میں ہے کہ نعمان اعجاز کا ڈرامہ صرف اس لیے بین کر دیا گیا کہ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز عمران خان کی طرح "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" سے کیا تھا۔
اگر واقعی ڈرامہ بین کرنے کی وجہ یہی ہے تو پھر سوال بنتا ہے: کیا قرآن کی آیت پڑھنا بھی اب جرم بن چکا ہے؟
اگر ہم یہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم بیٹھے بیٹھے ان چوروں سے آزاد ہو جائیں گے انہوں نے تو اپنے بچے تیار کیے ہوئے ہیں، بچوں کے بچے تیار ہو رہے ہیں کہ یہاں جناب ان کی جاگیر ہے پاکستان، پیسہ لوٹو اور باہر چلے جاؤ۔ عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت