یوتھئیو..‼️
💥بتایا تھا جیل یاترا تیار ہے💥
عمران خان چور ہے الزامات ثابت ہوتے ہیں
توشہ خانہ کی چوری ثابت ہوچکی ہے
جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا گیا
ملزم اب مجرم ہے جرم ثابت ہوتے ہیں
توشہ خانہ کیس میں 3 سال کی قید کی سزا سنائی جاتی ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے حج 2023 کے اعداد و شمار جاری کر دیے ، پریس کانفرنس میں حجاج کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
حج سے قبل تمام سرکاری حجاج کو قربانی کی مد میں 55000 واپس کیے،
اور اب تمام سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کر رہے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی عوامی خدمات پر انہیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کیا یے۔ کابینہ ڈویژن کو باضابطہ طور پر سمری بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
مفتی عبد الشکور درویش صفت انسان تھے جنہوں نے سادہ زندگی گزاری اورعوام کی مخلصانہ خدمت کی
شہید مفتی عبدالشکور صاحب نے اپنے بیٹے کو خانہ کعبہ کے سامنے بھٹا کر دعا کی کہ اے اللہ کریمﷻ میرے اس بیٹے کو بڑا عالم دین بنادے،
اللہ کریمﷻ اس دعا کو قبول فرمائے۔
مفتی صاحب کا فرزند محمد بن عبدالشکور رحمہ اللہ کا امام کعبہ کے ساتھ یادگار ملاقات 💔😭
سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور مرحوم کی تعزیت عوام کی سہولت کیلئے کل سے تین دن تک پشاور مفتی محمود مرکز جمعیت سیکرٹریٹ میں کی ادا جائیگی اس موقع پارٹی عہدیداران اور فاٹا جےیوآئی تنظیم بیٹھی رہی گی ۔آگے شئیر کرکے تعزیت کے خواہشمندوں تک پیغام پہنچائیں ۔ شکریہ