مجبوری کا نام کیا ہے ،، شکریہ ،، 🤣
ان لوگوں کے ساتھ کبھی ہوٹل مت جانا جو خود تو مزے سے کھانے کے ساتھ کولڈرنک پیتے ہیں اور آپ کو صرف پانی کی بوتل تھما دیتے ہیں۔ اوپر سے نصیحت بھی کرتے ہیں کہ ،لائبہ ، بیٹی کولڈرنک آپ کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں اس لیے آپ پانی پر ہی گزارہ کریں😄😉🤣
﷽
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ تودعا��ں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری سب امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما
*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک
زندگی بہت مختصرہے💖
ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں
میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر#退職官僚#یو_نہی