*🛑 بندوق کے لائسنس کی درخواست دیجئے اور وجہ لکھیئے کہ "گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہیں جن سے نہ ہی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی اور نہ پردے و حجاب میں لپٹی طالبات
*`کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟`*
@naazzish اتنا کیوں سوچ رہی ہیں ان کے بارے میں جب وہ برے ہیں تو چھوڑ دیں أن کو ان کے حال پہ مگر جو بات ہے وہ ہے
بھائی ہر حال میں حاوی رہتے ہیں
محبت کرو تو دل میں
نفرت کرو تو دماغ میں
اور اس شہر و صوبے کے بچے روزانہ سڑکوں پر ڈاکووں کے ہاتھوں یا ڈمپروں کے نیچے کچل کر مارے جارہے ہیں، جن کے ٹیکس کے پیسوں پر PPP کی موصوفہ چار “ڈالوں” میں گھومتی پھرتی ہیں۔
#Shameless
عکس علم باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ السلام ظاہر ہونے والی وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین ۔۔
اج کے جدید دور میں ہم مذہبی عقیدت میں اس قدر کھو چکے ہیں کہ ایسے لوگ ہمیں اسانی بے وقوف بنا لیتے ہیں ۔۔ اور اس مزہبی چورن کو کاروبار ب��ا کر پوری زندگی عیش کرتے ہیں ۔
چوآسیدن شاہ نواحی قصبہ ڈنڈوت میں عمران نامی شخص کے گھر عکس علم باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ السلام ظاہر ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہے ۔
عوام اس عکس کی زیارت کیلے فوری جمع ہو جاتی ہے یہ خبر دور دراز علاقوں تک پہنچتی لوگوں کا میلہ لگ جاتا ہے ۔
��وشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے لگتی ہیں ویڈیوز کی حقیقت جاننے کیلے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو ڈنڈوت جا کر معاملے کی فوراً پڑتال کرنے کی ہدایت کی۔
ایس ایچ او راجہ فیصل ندیم اپنی ٹیم کے ہمراہ شفقت نامی شخص کے گھر پہنچے اور جس کمرے میں رکھے میز پر علم کا عکس پڑ رہا تھا اس کمرے کا جائزہ لیا گیا ۔
کمرے کا جائزہ لینے پر پتہ چلا کہ گھر کی چھت پر علم نصب ہے اور اس کا عکس میز پر پڑ رہا ہے۔
روشنی میں وہ عکس نظر نہی اتا جیسے ہی کمرے میں روشنی ہلکی کریں عکس میز پر پڑتا ہے ۔
ایس ایچ او نے علم کو اس جگہ سے تبدیل کروایا تو عکس بھی غائب ہو گیا۔
ویڈیو بنانے والے ذاکر اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت کو چوآسیدن شاہ پولیس تھانے لے آئی۔
تھانے میں آ کر ویڈیو بنانے والے ذاکر اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت نے ویڈیو بیان میں سچ اگل دیا۔
ذاکر اسد عباس نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ جب ہم نے آج علم پاک ہٹایا تو اس کا عکس بھی ہٹ گیا ہم نے عوام کو بے وقوف بنایا ہمیں معافی دے دیں اسے کوی معجزہ نہ سمجھا جائے۔
اب بتائیں جب لوگ مذہب کے نام پر ایسی شعبدہ بازی کریں گے اور عوام بھی انکھیں بند کرے گی تو پھر یہ سب تو ہو گا ۔ اس پولیس والے کو داد دینی چاہیے جس نے عوام کی انکھوں کا اپریشن کیا ۔
یہ کسی خاص فرقے کا متعلق نہی ہے بلکہ اب ہر فرقے میں اس طرح کے لوگ موجود ہیں کوی پیر بن کر کوی فقیر بن کر کوی جادوگر بن کر کوی روحانی پیشوا بن کر یہ حرکات کررہا ہے ۔
مذہب سے لگاو فطری بات ہے اس لیے جب بھی کوی ایسا معجزہ دیکھاے تو اس کو عقل و شعور سے دیکھیں ۔ تاکہ ان لوگوں کی دوکانیں بند ہو سکیں ۔
#کراچی میں NCCIA کے نام سے جعلی کال سینٹر چلانے لوگوں کا ڈیٹا ہیک، و بلیک میلنگ کے ذریعے اربوں کا فراڈ کرنے والے پیپلز پارٹی کے حیدر عمرانی ، جو PPP کے موجودہ وزیر کے coordinator و دیگر منصب پر فائز ہیں، گرفتار ہوچکے ہیں۔ اب جہالے آکر کہہ دیں گے، یہ حیدر عمرانی کا ذاتی فعل ہے، اور وزیر صاحب کا اس سے کیا تعلق؟ تو ہم بھی یہئ کہہ رہے ہیں کہ ذاتی فعل کر کر کے ہی اس جماعت نے کراچی وسندھ کا بیڑا غرق کیا ہے۔
جب سارے ہی فیصلے کالعدم ہورہے ہیں سر تو ایک لاہور ہائیکورٹ والا فیصلہ بھی کالعدم دے کر کراچی نامی عمارت کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کرلیں ۔۔۔۔ 🙂
#کراچی
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایکشن لیں، ہمارے بچے روز سڑکوں پر مارے جا رہے ہیں۔ یہی ہوتا رہا تو اس ملک میں کون رہے گا؟ ہم اربوں روپے کے ٹیکس بھرتے ہیں۔ اور یہ صدا پورے #کراچی کے عوام کی ہے۔
نوری الہدا شاہ نے اچھا سوال پوچھا کہ اردو میڈیا کراچی اور سندھ کہتا ہے
نوری الہدا شاہ یکجہتی کی بات کررہی ہیں مگر وہ یہ بتانا بھول گئیں کہ اس تقسیم کی بنیاد کس نے ڈالی ؟
دیہی سندھ اور شہری سندھ کی بنیاد کس نے ڈالی ؟
سندھ میں رہنے والا ہر شخص یہی چاہتا ہے پورے سندھ کے شہری کی ایک ہی شناخت ہو
پہلے KMC نے لراچی کے علاقوں سے درخت کاٹے، اب DHA میں اس خیابان کے درخت پوری پٹی سے کاٹ کر اڑا دیئے گئے ہیں۔ کیوں؟ کسی کو معلوم نہیں۔ اسکا سوال کس سے پوچھنا ہے؟
سابق رکنِ قومی اسمبلی عبدالعزیز میمن کی تقریباً 34 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنی تحویل میں لے کر وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اسٹیٹ آفس کے حوالے کر دی۔
پیپلز پارٹی کرپشن کی ایک ایسی عفونت ہے جو پاکستان کو کھوکھلا کر رہی ہے۔