میاں صاحب آج بھی اس دکھ کا اظہار وقتاً فوقتاً کرتے رھتے ہیں کہ جب جب انہیں نکالا گیاتو بطور احتجاج کارکن نکلا نہ عوام ،وہ تو مولانا فضل الرحمان نعمت غیر مترقبہ کے طور پہ سامنے آئےاورعمران خان کیخلاف کارکن نکال کر میاں و زرداری کی عزت رکھی ورنہ دونوں جماعتوں کی قیادت نکلی نہ کارکن
پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
میڈیا جماعت اسلامی کے دھرنے کو اہمیت کیوں نہیں دے رہا
ملک میں چند آوازیں بچی ہیں جو عام لوگوں کے لیے آواز اٹھارہی ہیں اگر ان کا ہم نے ساتھ نہ دیا اور یہ آوازیں بھی بند ہوگئیں تو پھر اس ملک میں کچھ نہیں بچے گا
یہ حکومت کی کامیابی ہے مہنگائی کا اشو میڈیا سے غائب ہے
راولپنڈی شہر میں گزشتہ 6 گھںٹے سے بجلی بند ہے ہیلپ لائن(118) پر کال کریں 19 منٹ کے انتظار کے بعد بجلی کے بل پر موجود نئے ریفرنس نمبر سے کمپلین درج نہیں ہو رہی مریم نواز کے حکومت میں اگر شہر کےیہ حالات ہیں تو سوچیے مضافات والے کس مصیبت اور عذاب کا شکار ہونگے
#ShameonIesco
@WhatsApp @WhatsAppSupport, my account +923100008369 has been incorrectly flagged by your automated system. It goes under review multiple times a day, making it impossible to communicate with clients normally. Please investigate and resolve this issue permanently.
My WhatsApp account keeps getting flagged for review repeatedly. It's disrupting client communication and affecting my work. I've never used spam or bulk messaging. @WhatsApp @WhatsAppSupport, please review my account and provide a permanent solution. My WhatsApp is+923100008369
@WhatsApp @WhatsAppSupport, my account +923100008369 is under review 5–6 times every single day, almost every time I send a message. I use WhatsApp only for legitimate business communication and follow all policies. Please investigate and fix this ongoing issue. #WhatsApp
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میاں مقصود احمد
سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب و صدر علماء و مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی پاکستان
حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہ کرنے والا وہی شخص ہے جس نے جنرل سلیمانی کو شہید کرنا ٹرمپ کا بہترین کارنامہ قرار دیا تھا مسلمانو اپنی آنکھیں کھولو اور اس فتنہ خان کو پہچانو
شکریہ قائد اعظم
مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے بعد کرسچن کمیونٹی بھی محفوظ نہ رہی “ مودی کے یوتھیے چرچ میں گھس کر پادری کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے
مودی نے سور کھلے چھوڑ رکھے ہی
جماعت اسلامی ایک طویل سفر طے کرتی ہوئی آرہی ہے ۔۔۔
تین نسلیں اس کے اتار چڑھاؤ دیکھ چکی ہے۔۔
مجھے یاد ہے ایک دفعہ اسکول میں ہم کلاس فیلوز اپنے لیڈرز کا نام لے رہے تھے میں نے کہا مجھے قاضی حسین احمد پسند ہیں تو پوری کلاس نے مجھے حیران ہوکر دیکھ کر کہا ابے یہ کون ہے؟؟
وقت گزرتا گیا ہے بہت محنت سے لوگوں تک پہنچا گیا ہے۔۔ خدمت کے بڑے بڑے کارنامے کر دکھائے کبھی خاص سیاسی قوت نہیں بن سکی جماعت اسلامی اور اس کی بنیادی وجہ ہمیشہ ایک ہی تھی وہ حافظ نعیم نے ڈھونڈ نکالی ہے اور وہ ہے عام آدمی سے کنکشن۔۔۔۔کسی طرح انکے درمیان جاؤ اور انکےمسائل کو حل کرو۔۔۔
یہ ہی الخدمت یا تو قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے نام سے پہچانی جاتی تھی یا انتہائی دور دراز علاقوں میں ٹینٹ کمبل تقسیم کرکہ آجاتی تھی جس کا عام لوگوں کو پتہ بھی نہیں چلتا تھا۔۔
آج سے پانچ چھ سال قبل والد صاحب اجتماع ارکان سے واپس آئے تو انہوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی نے واضع پالیسی بنالی ہے کہ خدمت کا دائرہ کار اس قدر بڑھا دیا جائے گا کہ پاکستان میں کسی بھی کام کی ضرورت ہو تو عام آدمی الخدمت کا نام لے گا۔۔۔
یہ سب اس لئے کیا جائے گا کیونکہ اسلامی تحریک کو اقتدار سے روکا جاتا ہے اور اس کے خلاف ہمیشہ ریاست کام کرتی ہے۔۔۔اس لئے اسٹیبلشمنٹ اور جاگیرداری نظام کو شکست تب ہی دی جاسکتی ہے عام آدمی آپ کے پیچھے بہت بڑی تعداد میں مکمل یکسوئی کے ساتھ کھڑا ہو۔
آج حافظ نعیم نے نہ صرف الخدمت کو ایک برینڈ بنا دیا ہے بلکہ ایک پوری نسل اس ادارے سے نہ صرف سیکھے گی بلکہ الخدمت اور جماعت اسلامی کو پہچانے گی ۔۔۔جماعت اسلامی کی دعوت عام آدمی تک پہنچے گی۔۔
حافظ نعیم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ووٹ کو ابھی بھول جاؤ پہلے عام عوام سے رابطہ اور انکے کنکٹ ہوجاو۔۔۔لوگون کی ذہن سازی کرو اور تیار کرو۔۔تبدیلی اعلان
کیے بغیر نظراجائے گی۔ج
پاکستان کی معاشی حالت اتنی خراب اور عوام کا دماغ اور ذہن کنٹرول کیا ہوا ہے۔۔۔۔
اس کو مثبت کاموں میں لگانے اور پاکستان کی اصل کی طرف لیکر آنا ایک حوصلے والا کام ہے جو صرف اس وقت حافظ نعیم جیسا حوصلہ مند، دلیر اور بڑے وجن والا لیڈر کرسکتا ہے۔۔۔
میری دل سے دعا ہے کہ کراچی کا یہ بیٹا اس ملک کو کامیاب کرے۔۔۔
جرنیلوں کے جوتے اٹھانے والوں کو اقتدار ملتا ہے ۔
وہ نواز شریف ھو یا زرداری ھو یا عمران خان ھو ۔ جب اقتدار سے نکال دیے جاتے ہیں تو انٹی اسٹبلشمنٹ ھونے کا ڈرامہ کرتے ہیں
مشتاق خان صاحب جماعت اسلامی چھوڑ چکے اگر انکاکہنا درست ہے تق تو اس اصول پر تمھارا وزیراعلی کہ رہا ہے کہ
علیمہ خان آئی بی کی ایجنٹ ہے تو پھر پی ٹی آئی پکی منافق 😂
شیر افضل خان نےجو جو الزامات لگائے ہیں وہ بھی بلکل درست ہیں
رئیس المنافقین عمران نیازئ ہے 😂
نہیں معلوم کہ عمران خان کس کیفیت میں ہے لیکن اسکا نام ایک ایسی شیطانی مقناطیس کی صورت اختیار کر چکا ہے جسکے ساتھ انواع و اقسام کا خبیث عنصر چپکنے کیلئے متحرک ہو چکا ہے۔وہی ہے جو معاشرے کی صفائی کے عمل میں خبیث اور طیب کی چھانٹی کا ذریعہ بنا ہوا ہے