یہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین ہیں جو در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں قصور ان کا یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جمع پونجی ہاوسنگ اتھارٹی کے جی تیرہ سیکٹر اسلام آباد میں فلیٹوں کے منصوبے لائف سٹائل میں لگا دی یہ فلیٹ دو ہزار بیس میں ملنے تھے لیکن چھ سال سے اس پر کام بند ہے بیوروکریسی کی روایتی نااہلی کی واضح اور بدترین مثال ہے الاٹیوں کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے استدعا ہے کہ خدارا اس معاملے کے حل میں کوئی کردار ادا کریں کیونکہ بیوروکریسی تو اب وزیراعظم کی بھی نہیں سنتی..
@OfficialDGISPR@CMShehbaz
رچرڈ گرنیل کی ٹوئیٹ پر مداری کے بندر کی طرح ناچنے والے، ٹرمپ کے صدر بننے پر لُڈیاں ڈالنے والے اور قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کے سگِ دربار بن جانے والے فراڈئیے بھی اس وقت امریکہ اور اسرائیل کے خلاف انقلابی بنے ہوئے ہیں۔ خدا کی شان ہے۔
آج کی ایک ٹاپ خبر یہ بھی ہے کہ پاکستان کا سعودی عرب سے معاہدہ ہوا ہے کہ وہ مکہ اور مدینہ پاک کی حفاظت کرے گا
اللہ کے گھر کے محافظ بننے پر ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہئے یہ اللہ کا کرم کہ ہمیں اس کام کے لیا چنا ہے