@ihsannaseem1 پتہ آپ سب کو ہے کہ مولانا سے غلطی ہو گئی ہے لیکن اب ماننے کو تیار نہیں کیوں کہ مولانا کی عزت پہ آنچ آ جائے گی کہ بات سے پیچھے ہٹ گئے۔اب لاکھ ادھر اُدھر کی کرو بات وہیں کہ وہیں کھڑی ہے
@ibnehussain03 بھائی ان کے معاملے کا تو نہیں معلوم کہ کون سچا ہے یا کون جھوٹا۔لیکن یہ ضرور ہے کہ ثاقب چدھڑ کے پاس ایم پی اے بننے سے پہلے ہی کافی پیسہ تھا۔دبئی اور آسٹریلیا میں اس کا کاروبار ہے۔