@amanpour@volker_turk Imran Khan is facing multiple cases and courts have already issued sentences. A statement from a UN official cannot override the law. The decision on his release lies with the courts not CNN.
Seeing the courage and professional attitude of the Security Forces makes the heart happy. Always ready to protect the country. May Allah keep you all safe.
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell.
In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized.
One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell.
In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized.
One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
دوسروں کی اولادوں کو دن رات درسِ جہاد دے کر اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروانے والے فضل الرحمٰن کے ساتھی مفتی ابرار نے پولیس کو دیکھتے ہی برقع پہنا اور دوڑ لگا دی۔ اگر بے گناہ تھا اور اپنے دفاع میں تمام ثبوت موجود تھے تو فرار ہونے کی کیا ضرورت تھی؟
مردانہ وار قانونی کارروائی کا سامنا کرتا۔
ریاست کو دھمکیاں دینے والے اسلام اباد پولیس کا سامنا کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔
شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
یہی کہتا تھا ناں فضلو؟
اور أب اس کی پارٹی کے نام نہاد سورما عورتوں کی طرح برقع پہن کر بھاگ رہے ہیں۔
در فٹے منہ
#Pakistan
@narendramodi One of the biggest tests for Modi’s government is ensuring complete safety security and equal rights for all religious minorities. Claims of national progress remain incomplete until every citizen feels equally protected.
@BalochYakjehtiC Stop playing the victim card. First you radicalize children and when they get killed in operations you start the forcibly disappeared drama. This committee is nothing but a propaganda machine.
@MoeedNj انگوٹھا چھاپ غدار،تو نے تو غداری کا ریکارڈ توڑ دیا۔مرے باپ کا انگوٹھا بھی نہیں چھوڑا۔غدار تو کیا جانے وفاداری کا مطلب؟ ایک رات کبھی بارڈر پر رات گزار،پھر پتہ چلے گا کہ ہم آزاد فضا میں سانس پاک فوج کی بدولت لے رہے ہیں۔
🚨__ JUST IN: Trump Weighing Fresh Strikes on Iran
Trump is reportedly considering a new round of strikes on Iran as Israel pushes for a 4-7 day joint air campaign.
No final decision yet — but Washington is moving closer to another confrontation with Tehran as tensions rise.
بلاول بھٹو کے مطابق نئے صوبے بنانا سندھو دیش کی تقسیم ہے، اس پر خون کی ندیاں بہیں گی، اس پر عوامی ریفرنڈم نہیں کروائیں گے کیونکہ سندھ اسمبلی نے آرٹیکل 239 کے تحت ریزولوشن پاس کر دی ہے کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا، ارٹیکل 48 کے تحت اگر صوبائی اسمبلی ریفرنڈم کے خلاف قرارداد پاس کر دے تو ریفرنڈم نہیں ہو گا،
بلاول صاحب ارٹیکل 48 کہیں نہیں کہتا کہ کسی بھی صوبے کی اسمبلی کہہ دے تو کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا تو ریفرنڈم نہیں ہو گا
آئین پاکستان کے آرٹیکل 48(6) کا دائرہ کار کہتا ہے اگر وزیراعظم کسی بھی قومی اہمیت کے حامل معاملے پر ریفرنڈم کرانا ضروری سمجھیں تو وہ اسے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیج سکتے ہیں۔ مشترکہ اجلاس کی منظوری کے بعد عوام سے "ہاں" یا "نہ" کی صورت میں براہِ راست رائے لی جا سکتی ہے اور اس شق میں کسی صوبائی اسمبلی کی پیشگی اجازت کی کوئی شرط درج نہیں ہے۔
ریفرنڈم کیا ہے، ریفرنڈم عوامی رائے ہے جو کسی بھی قومی ایشو پر عوامی رائے جاننے کے لیے ہو سکتا ہے، 239 کی کوئی بھی شق وفاق یا پارلیمنٹ کو کسی قومی معاملے پر محض عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کرانے سے ہرگز نہیں روکتی۔
ووٹ بھی عوامی رائے ہوتی ہے پھر آپ عوام سے اپنے اقتدار کے لیے ووٹ کیوں لیتے ہیں؟؟ اگر عوام اپنے مسائل کے لیے ووٹنگ نہیں کر سکتی تو اپ کے اقتدار کے لیے کیوں کرے؟
آپ کو اگر جمہوریت پر یقین ہے تو جمہوریت میں عوام سپریم ہے وہ مقدم ہے ، عوامی نمائندے مقدم نہیں، جب کسی اہم قومی معاملے پر خود عوام براہِ راست رائے دینے یا ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرنے کے لیے موجود ہوں، تو منتخب نمائندوں کی رائے کو عوام کی براہِ راست مرضی پر فوقیت نہیں دی جا سکتی۔
اگر آپ واقعی عوامی نمائندے ہیں تو اپ کو عوام میں جانے میں تکلیف کیوں ہے،
بلاول بھٹو زرداری شائد اس لیے عوام میں جانے سے خوفزدہ ہیں کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت نہیں بلکہ قابض جماعت ہے یہ کچے اور پکے کے ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ ہے سندھ کا ہر وڈیرہ جو ہاری کی زمین پر قابض ہے وہ پیپلزپارٹی کا پارلیمان ہے کچے کے ڈاکو پیپلزپارٹی کے ہیں عوام ان کے ظلم کا شکار ہیں ایسے میں کون سندھی ہے جو پیپلزپارٹی کے قبضے سے نکلنے کے لیے ریفرنڈم میں حصہ نہیں لے گا
بلاول کی دھمکی کے مطابق نئے صوبوں کے خلاف پکے کے ڈاکو کچے کے ڈاکوؤں کے زریعے خون بہا سکتے ہیں مگر عوام اس ڈر سے ارادہ بدلتی نظر نہیں آتی،
بلاول صاحب آپ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو صوبائی خود مختاری یا قومیت کے تصادم کیوں قرار دے رہے ہیں مجوزہ ریفرنڈم کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پنجاب خیبرپختونخوا یا بلوچستان کی آبادی سندھ کی جغرافیائی حدود کا فیصلہ کرے گی۔ اس کےبرعکس، جس خطے یا صوبے میں انتظامی تقسیم کی تجویز زیرِ غور ہو، وہاں کے مقامی شہری ہی ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیں گے۔
جب سیاسی جماعتوں کے پاس خراب گورننس، غربت اور مقامی محرومیوں کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ہوتا، تو وہ انتظامی اصلاحات کے مطالبے کو "قومیت کی بقا" یا "تقسیم"کا جذباتی رنگ دے کر عوامی جذبات بھڑکاتی ہیں۔
1974 میں سندھ صرف 3 ڈویژن اور11 اضلاع پر مشتمل تھا، جبکہ آج یہ تعداد بڑھ کر 6 سے7 ڈویژن اور 30 اضلاع تک پہنچ چکی ہے،جب اپ نے یہ تقسیم کی تب خون کیوں نہیں بہایا
نئے اضلاع بننے سے سندھو دیش کی تقسیم نہیں ہویی تو نئے صوبوں سے کیسے ہو گی؟
صوبوں کے قیام سے کوئی بین الاقوامی سرحد یا خاردار تار نہیں لگائی جاتی، نہ ہی کوئی شہری بے دخل ہوتا ہے۔سندھ کے باسی اپنے ہی گھروں، دیہاتوں، شہروں اور زمینوں پر آباد رہیں گے، ان کی ثقافت، زبان اور تاریخی شناخت ویسی ہی برقرار رہے گی، صوبہ بنانے کا مقصد محض دارالحکومت، ہائی کورٹ، سیکرٹریٹ اور ترقیاتی فنڈز کو عوام کے گھر کی دہلیز تک لانا ہے، تاکہ دور دراز علاقوں کے شہریوں کوانتظامی کاموں اور انصاف کےلیے سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کرکے کراچی نہ آنا پڑے۔
بلاول کا مسئلہ پیسہ اور اجارہ داری ہے، پیپلز پارٹی کو طویل عرصے سے سندھ میں بلا شرکتِ غیرے اقتدار حاصل ہےنئے صوبے بننے سے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار محدود ہو جائے گا اور نئی مقامی قیادت ابھرے گی، جس سے ایک جماعت کی سیاسی اجارہ داری ختم ہونے کا خدشہ ہے این ایف سی ایوارڈ کے پیسے دوسرے نئے صوبوں میں بھی تقسیمِ ہونگے جو بلاول کو منظور نہیں
بلاول بھٹو کہتے ہیں پنجاب اور وفاق میں فارم 47 کی حکومت ہے
جناب بلاول اپ کے کہنے کا مطلب ہے جہاں اپ کی حکومت ہے وہاں فئر الیکشن ہوے باقی جگہ دھاندلی ہوئی اگر دھاندلی ہوئی تو پھر پورے پاکستان میں ہوئی اپ کی حکومت بھی فارم 47 کی ہوئی اپ کے والد بھی فارم 47 کے چنیدہ صدر ہوے
ویسےبلاول نے کرپشن سمیت مسائل تو گنوائے حل کیا بتایا؟ کیا کرپشن ختم کرنے کے لیے احتساب خود سے شروع کرنے کی پیشکش کی
عوامی مقبولیت کا دعویٰ اور عوام کا خوف ‼️‼️
#فیصلہ_صرف_عوام_کا#مزید_صوبے_بہتر_گورننس#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
🔺بلاول بھٹو نے دو دن لمبے چوڑے بھاشن دیے اور اپنی رائے دی جو کافی سوالات کو جنم دیتی ہیں
🔺ریفرینڈم کا مطلب عوام کی رائے لینا ہے۔ اگر آپ عوام کی مقبول جماعت ہیں تو پھر عوام میں جانے کا ڈر کیسا؟؟
🔺نئے صوبے پاکستان کے پرچم تلے ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس انتظامی تقسیم سے سندھ دھرتی کو کس چیز کا خطرہ ہے؟ جب بلاول کے نانا ذولفقار علی بھٹو وزیر اعظم تھے تو تب سندھ میں 3 ڈویژن اور 11 اضلاع تھے۔ آج سندھ میں 7 ڈویژن اور 30 اضلاع ہیں۔ جب اضلاع کی انتظامی تقسیم سے سندھ دھرتی کو کچھ نہ ہوا تو صوبے کی انتظامی تقسیم پر اتنا شور کیوں؟؟ کراچی کو ایک ضلع سے 7 اضلاع بنانے سے کراچی کی شناخت ختم نہیں ہوئی تو اسے صوبہ بنانے سے شناخت کیسے ختم ہوتی ہے؟؟
ان باتوں کی وجہ تو صرف ایک ڈر ہی ہے کہ سونے کا انڈا دینے والی مرغی کراچی ہاتھ سے جائے گا اور خاندانی جاگیر اب عوام کے پاس چلی جائے گی۔
🔺بلاول نے ججوں کی تقرری کو عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دیا۔ پہلے جج صرف وہی بنتا تھا جو کسی سیاسی جماعت کا منظور نظر ہوتا تھا لیکن اب اس سسٹم کو بدل دیا گیا ہے۔ اب جج اپنی قابلیت اور صاف کردار پر سلیکٹ ہوتا ہے نہ کے سیاسی وابستگی پر۔ کیا سیاسی ججوں کا ختم ہونا پیپلز پارٹی کے لیے موت کا منظر ہے؟؟ بلاول صاحب تو جوڈیشل کمیشن کے فرمائشی ممبر بنے، اگر سسٹم خراب ہے تو چھوڑیں کمیشن کی جان۔
🔺بلاول نے فارم 47 کا بھی ذکر کیا لیکن اسے پنجاب اور سینٹر تک محدود رکھا۔ یعنی جہاں یہ جیتے وہ صاف الیکشن اور جہاں ہارے وہ دھاندلی۔ یہ “جے تو میری منیں تے میں تیریاں مناں” نہیں چلے گا۔ اگر آپ حکومت کو فارم 47 سمجھتے ہیں تو ایک فارم آپ بھی جمع کروائیں اور دائیں والی سیٹوں سے اپوزیشن والی بائیں سیٹوں پر آ جائیں۔ یہ سجدہ خالق کو بھی اور ابلیس سے یارانا بھی نہیں چلے گا۔
🔺جہاں تک بات دھاندلی کی ہے تو سب جانتے ہیں کہ آپ سندھ پر تین دہائیوں سے قابض ہیں نہ منتخب۔ اپنے سیاسی مخالف چاہے وہ مرتضی بھٹو ہی کیوں نہ ہو کو قتل کر کے، زندانوں میں قید کر کے، جاگیرداروں اور کچے کے ڈاکؤں کی سرپرستی کر کے قبضہ ہوتا ہے سلیکشن نہیں۔
🔺بلاول نے آرٹیکل 239 کا حوالہ دیتے بتایا کہ سندھ اسمبلی نے ریفرنڈم کے خلاف تحریک دی لہذا اب یہ نہیں ہو سکتا۔ جناب آرٹیکل 48 بتاتا ہے کہ کسی بھی عوامی مسلہ پر ریفرینڈم کروایا جا سکتا ہے اور آرٹیکل 239 اسے روک نہیں سکتا۔ عوام سے نمائندے ہیں نہ کے نمائندوں سے عوام۔ عوامی نمائندے عوام میں جانے سے گھبراتے نہیں۔ چھاتی تگڑی رکھیں، اگر آپ مقبول ہیں تو عوام آپ کے ساتھ ہوں گے۔
🔺ریفرنڈم ہر صوبے کی عوام کو اپنے صوبے کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے ہو گا۔ پنجاب سندھ کا حل اور خیبر ہختونخواہ بلوچستان کا حل نہیں بتائے گا۔ اسلیے اس ریفرنڈم کو سندھی، بلوچی، پٹھان، پنجابی، گلگتی و کشمیری بنانا کم عقلی و علمی کے سوا کچھ نہیں۔
🔺بلاول صاحب نے یہ تو ارشاد کر دیا کہ صوبے کی بحث کرپشن اور معیشت کی کمزوری سے نظر ہٹانے کے لیے کی گئی لیکن یہ بتانا پسند نہ فرمایا کہ یہ کرپشن کون کر رہا ہے اور اس کا ذمہ دار یہی فرسودہ نظام ہے جسے بچانے کے لیے یہ میدان میں برسرپیکار ہیں۔
🚨🚨سب سے اہم بلاول صاحب نے مسائل کی لسٹ تو گنوا دی لیکن حل بتانا مناسب ہی نہ سمجھا۔
جناب آپ کے تمام مسائل کا حل اس فرسودہ نظام کو دفن کرنے میں ہی ہے‼️‼️
Desperation Exposed: India’s Obsession with Pakistan’s Minerals, Internal Affairs and Field Marshal Asim Munir Reflects the Deep Wounds of Maarka-e-Haq
India’s relentless obsession with Pakistan, particularly Field Marshal Syed Asim Munir, is a glaring manifestation of the humiliation New Delhi suffered in Maarka-e-Haq. Unable to digest its battlefield setback under Field Marshal Asim Munir’s leadership, the self-proclaimed Vishwaguru has turned international forums into platforms for petty political tantrums, exposing its frustration and diplomatic desperation.
Dragging Pakistan’s internal affairs, Khyber Pakhtunkhwa’s governance and its mineral wealth into United Nations speeches is nothing but blatant interference in Pakistan’s sovereignty. India’s hysterical reaction to Governor’s Rule and emergency measures in KP reflects a neighbour increasingly rattled by Pakistan’s internal stability and strategic progress.
The convergence of India, Afghanistan, PTI and other anti-Pakistan elements around narratives aimed at destabilising Pakistan exposes a shared agenda. PTI’s disastrous governance created an environment in which Fitna al-Khawarij (FAK) and Fitna al-Hindustan (FAH) found room to operate, while New Delhi’s broader anti-Pakistan campaign is increasingly losing ground.
Even more revealing is how India’s UN propaganda over Pakistan’s mines and minerals echoes the narratives circulated by Fitna al-Hindustan (FAH) and Fitna al-Khawarij (FAK). The striking alignment raises serious questions about the coordination between anti-Pakistan propaganda abroad and militant narratives on the ground, particularly amid persistent concerns over Indian involvement in terrorism in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan.
Pakistan’s successful Mines and Minerals Investment Conference and its ability to attract international investment have clearly unsettled New Delhi. Watching Pakistan generate global economic interest while India faces growing diplomatic challenges has intensified its frustration and jealousy.
Meanwhile, India has enough domestic challenges to address: Congress questioning electoral processes and the Election Commission, frustrated young people protesting over unemployment and educational opportunities, and farmers taking to the streets. Yet Pakistan does not need to turn India’s domestic problems into international talking points.
The contrast is unmistakable: Pakistan is focused on economic opportunities, diplomatic engagement and international partnerships, while Modi’s India increasingly appears preoccupied with Pakistan’s internal affairs. A country confident in its global standing does not need to obsess over its neighbour’s minerals, governance or leadership.
Maarka-e-Haq has clearly left deep political and psychological scars in New Delhi. India’s increasingly desperate rhetoric is exposing an uncomfortable reality: Pakistan remains its biggest obsession, even when the world is watching.
@narendramodi Hunger and poverty are widespread across the country, and there is no system to speak of yet the leader is busy in sports arenas. This is not leadership it is negligence.
@KabulClowns1 Afghanistan’s health system has been destroyed under Taliban rule. People are taking expensive visas and coming to Pakistan for treatment this is the real face of their Islamic Emirate.
An Afghan citizen says Pakistan offered them cheap medicines and far better medical care. Under Taliban rule, Afghanistan’s health system remains extremely weak, with even basic facilities inadequate.
Despite expensive visas and difficult conditions, they insist they will still travel to Pakistan for treatment.
This is the reality of Taliban governance: ordinary Afghans forced to rely on a neighbouring country for healthcare their own rulers have failed to provide.
@MediaCellPPP آپ کہتے ہیں کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا چاہیے، مگر پیپلز پارٹی خود کئی دہائیوں سے انہی اداروں کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کرتی رہی ہے۔ اب اعتماد کی بات کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔