سمیع ابرہیم کا بہت بڑا انکشاف🚨
سودا کرنے والوں میں علی امین گنڈا پور بھی شامل ہے گنڈا پور نے ایک بوٹی کے لیے پوری گائے زبح کر دی،
مولانا سے معاہدہ نہیں ہونے دے رہا اپوزیشن اتحاد کو توڑ رہا ہے
اسد طور 🔥🔥🔥
جھوٹ بول کر خیبرپختونخوا سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑے میرٹ والی حکومت ختم کردی گئی انکا وزیراعلی سپیکر اسمبلی اور کئی صوبائی عہدیدار غائب ہیں۔ 72 گھنٹے میں دہشتگردی کے نام پر آپریشن شروع کرنا تھا لیکن 12 دن ہوگئے وہاں اب سڑکوں کی صفائی کی جا رہی ہے۔حکومت اور مقردرہ نے ایک کونسل بنائی 48 ارکان پر مبنی جو اس صوبے کے معاملات چلانے کے لیے۔ اس کونسل کے عام رکن نہیں بلکہ ڈپٹی چیئرمین علی جان مرجان کا وہڈیو بیان ہے کہ طالبان اور حافظ گل بہادر سے جنگ نہیں کرنی چاہئے مذاکرات کرنے چاہیں اور افغانستان جا کر بات چیت سے مسئلہ حل کیا جانا چاہہے۔
جس جھوٹ کی بنیاد پر مقبول ترین حکومت ختم کی گئی وہ جھوٹ بے نقاب ہوتا جا رہا یے۔ یہ 48 رکنی کونسل لڑے گی دہشت گردوں سے؟ اس طرح کڑے گی؟؟
#بریکنگ#نیوز
راولپنڈی میں سی سی ڈی نے دو نوجوانوں کو مقابلے میں پار کردیا
سی سی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے نوجوانوں کی شناخت رضوان اور سہیل ہے نام سے ہوئی ہے
سہیل اور رضوان پر 20 فروری2026 میں تھانہ چونترہ کی حدود میں دوران ڈکیتی پاک آرمی کے نوجوان محمد ادیب دوران ڈکیتی قتل کرنے کا الزام تھا
سی سی ڈی نے دونوں نوجوانوں کو چار ماہ پہلے گرفتار کیا تھا
زرائع مطابق دونوں نوجوان غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں
زرائع کا کہنا ہے کہ رضوان سکیورٹی گارڈ تھا جبکہ سہیل جڑواں شہروں میں کام کرتا رہا پھر پھر وہ گاؤں میں ہی رہتا رہا
زرائع کا کہنا ہے کہ سہیل کے والد اپنے بیٹے کی تلاش میں سردار ہاؤس میں چند دن قبل سردار ہمایوں تاج آف راجڑ سے بھی ملے
عجیب زندگی پائی ہے اس شخص نے میں نے جب سے اسے دیکھا ہے، ایک ہی اصول پر کھڑا پایا ہے،بھلا ہو عاصمہ شیرازی صاحبہ کا، جنہوں نے ہمیں بتایا کہ یہ شخص تو مقبول بیانیے کے پیچھے کھڑا ہے
عجیب سرپھرا شخص ہے، راحیل شریف کو برا بھلا کہتا تھا، ظہیرالاسلام کو کوستا تھا، فیض حمید اور جنرل باجوہ پر سوال اٹھاتا تھا،جمیل فاروقی، ابراہیم سمیع، اوریا مقبول جان اور ہارون الرشید کی صحافت پر برستا تھا، ہمیں اس کی یہ باتیں بہت بری لگتی تھی ،ہم بھی تب عاصمہ شیرازی صاحبہ کی طرح اس کے مقبول بیانیے سے نفرت کرتے تھے، ہمیں بھی غیر مقبول بیانیہ بہت پسند تھا، فرق صرف اتنا تھا کہ اس وقت عاصمہ شیرازی صاحبہ شریف خاندان کے قدموں پر قدم رکھتے ہوئے اسی مقبول بیانیے سے عشق فرما رہی تھیں
پھر وقت بدلا، حالات بدلے، اقتدار کے چہرے بدلے اور بیانیوں کے رخ بھی بدل گئے، عاصمہ شیرازی صاحبہ نے بھی حالات کی نزاکت کو سمجھا اور عوام میں مقبول بیانیے کو چھوڑ کر اس بیانیے کا انتخاب کر لیا جس میں جرنیلوں پر تنقید گناہ اور ان کے سامنے سر جھکانا دانش مندی قرار پایا، ایسا بیانیہ جس سے چینل پر بیس تیس لاکھ کی نوکری بھی محفوظ رہتی ہے اور شریف خاندان کی نظروں میں وفاداری کا بھرم بھی قائم رہتا ہے
لیکن یہ سرپھرا آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں کل کھڑا تھا
آج بھی اسی بیانیے کا پرچار کرتا ہے جس سے طاقتور جرنیل ناراض ہوتے ہیں، جس کی قیمت حوالات کی صورت میں چکانی پڑ سکتی ہے، جس کے لیے چینل کی لاکھوں روپے کی نوکری قربان کرنا پڑتی ہے اور ملک کے سب سے طاقتور مافیا سے ٹکر مول لینی پڑتی ہے
اس ضدی شخص کو کوئی سمجھائے کہ اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں جنہیں حالات، اقتدار اور شریف خاندان کی سیاسی ضرورتوں کے مطابق بدلنا پڑتا ہے
اسے کوئی بتائے کہ مشرف کی آمریت کو برا کہنا ہے لیکن عاصم منیر کے آمرانہ طرزِ عمل کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا ہے اسے کوئی سمجھائے کہ جنرل باجوہ اگر 2022 تک برا تھا تو اس کے بعد شریف خاندان نے بیانیے کی سمت بدل کر اسے اچھا قرار دے دیا، اب ہم کون ہوتے ہیں اسے برا کہنے والے؟
آخر کس جرنیل کو آمر کہنا ہے، کس کی آمریت کو وقت کی ضرورت قرار دینا ہے کس کے خلاف آواز اٹھانی ہے اور کس کے سامنے خاموشی اختیار کرنی ہے، یہ فیصلہ ہمارے اصول نہیں بلکہ شریف خاندان کی سیاسی ضرورتیں کریں گی
لیکن یہ سرپھرا شخص ہے کہ سمجھنے کو تیار ہی نہیں، کل بھی آمریت کے خلاف تھا، آج بھی آمریت کے خلاف ہے کل بھی طاقتوروں سے سوال کرتا تھا، آج بھی طاقتوروں سے سوال کرتا ہے
اسے کوئی سمجھائے کہ ہمارے ہاں اصولوں پر قائم رہنے والے کو صحافی نہیں، مقبول بیانیے کا پیروکار کہا جاتا ہے اور شریف خاندان کی خواہشوں کے ساتھ اصول بدلنے والے کو غیر جانب دار صحافت کا علمبردار
کیونکہ یہاں مسئلہ آمریت سے نہیں، مسئلہ صرف یہ ہے کہ شریف خاندان آمر کے خلاف کھڑا ہے یا حق میں
یہ دکھ ہہ درد ناقابل بیان ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم ہے۔۔۔یہ ظلم عظیم دن کی روشنی میں پوری دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے،لائیو سٹریمنگ ۔۔۔۔
اس ظلم عظیم کی ذمہ دار پوری دنیا پر ہے۔۔۔۔
مسلم امہ جو اپنے آپ کو رسول اللہ، خاتم النبیین کی امت کہتی ہے وہ بدرجہ اولی ہے۔۔۔
مسلم۔امہ کے عوام،نوجوان، سیاست دان، پارلیمنٹرینز، جرنیل، علماء سب کو جواب دینا ہوگا۔۔۔۔
اے اللہ غزہ پر رحم فرما۔۔۔۔
@MaryamNSharif بی بی جب معاشرے میں کمزور کو انصاف نہ ملے تو وہاں یہ سین سلطان راھی کے انتقام کی طرح اچھا لگتا ھے لیکن اس کا دوسرا رخ بھی دیکھیں آج اس شخص کو ہتھگھڑی لگا کر مظلوم کو موقہ تو دیا کہ وہ بھی تھپڑ مارے لیکن کل نہ پولیس ھو گی نہ انصاف تو ایسے واقعات معاشرے میں دشمنیوں کا باعث بنیں گے
زہنی مریضہ نے پولیس کو کہہ رہی ہے,
سکول کے استاد کے منہ پر جوتے مارو اور اتنے جوتے مارو کہ منہ لال ہو جائے!!
تشدد پر یقین رکھنے والا انسان نہیں ہوسکتا!!
سہیل آفریدی تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد،
نیچے ویڈیو کے مناظر پشاور سے ہیں، جس میں غریبوں کے کاروبار تباہ کر دیے گیے، گورنر کے پی کیا غریبوں کے کاروبار تباہ کرنے کے مشن پر آئے ہو؟
دہشتگردوں نے خیبر پختنواہ جنوبی وزیرستان میں پِیس کمیٹی کے اسماعیل اور مدد بابا کو گولیوں سے چھلنی کر دیا
دونوں موقع پر ہلاک ہو گئے
پچھلے دو ہفتوں سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی اچانک سے بڑھ گئی ہے کیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت KP کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے؟
ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھارت کے شہر حیدرآباد میں مسلمانوں کا ایک بڑا مسئلہ حل کرکے سب کے دل جیت لیے مسلم میڈیابھارت کی رپورٹس کے مطابق، جس جگہ ثانیہ مرزا کا شاپنگ سینٹر ہے، اس کے قریب کوئی مسجد نہیں تھی اور مقامی مسلمانوں کو نماز کے لیے پیدل 40 منٹ کی مسافت طے کر کے جانا پڑتا تھا۔ ثانیہ مرزا نے شاپنگ سینٹر کے قریب واقع اپنا ایک کنال کا خالی پلاٹ—جس پر وہ ایک بڑا ٹینس ٹریننگ سینٹر بنانا چاہتی تھیں—مسجد کے لیے وقف کر دیا ہے۔ تمام کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر مسجد کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، اور اس موقع پر سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ: 'یہ میری خوش قسمتی ہے کہ یہاں کے مسلمانوں نے میری توجہ اس جانب دلائی کہ انہیں نماز کے لیے بہت دور جانا پڑتا ہے۔ میرے پاس پلاٹ تیار تھا، اب اس پر ایک خوبصورت جامع مسجد بنے گی اور اس کے تمام اخراجات میں خود برداشت کروں گی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ جتنا جلدی ہو سکے اس مسجد کو تعمیر کیا جائے۔'"
ثانیہ مرزا ! بہن آپنے ہم تمام
مسلمانوں کا
دل جیت لیا ۰۰۰۰۰
ہم دعا کرتے ہیں اللّہ کریم آپکو
قلبی سکون کے ساتھ ساتھ بے شمار
خوشیوں سے نوازے ۰۰۰۰۰
یقیناً یہ مسجد آپکے لئے تاقیامت
صدقۂ جاریہ کا سبب بنے گی ۔
آمین یا رب العالمین ❤️💐
@MirzaSania
”سب کچھ ختم ہوگیا ہے اب صرف قبائل کے پہاڑوں میں معدنیات باقی ہے اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، یاد رکھے قبائلوں تاریخ آپ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اگر ہم نے کھڑے نہیں ہوئے تو آنے والی نسلیں ہمیں گالیاں دیں گے.“- مرجان خان
ضم شدہ اضلاع پر مسلط غیر قانونی مشاورتی کونسل میں اہم عہدہ دیے جانے سے چند روز پہلے تک مرجان خان واضح اور پُرجوش انداز میں معدنیات پر قبضے کے خلاف مزاحمت کی اپیل کر رہے تھے.
کیا اسی لیے پی ٹی آئی کو فوجی آپریشنز کی حمایت کرنے کے لیے 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی گئی تاکہ مقامی آبادی کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جا سکے. آخر وہ کون سے وعدے ہیں اور کن کے ساتھ کیے گئے ہیں کہ معدنیات سے مالا مال قبائلی اضلاع میں مقامی آبادی کو اتنی عجلت میں آئی ڈی پیز بنانا چاہ رہے ہیں؟
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
ریٹائرڈ سید عاصم منیر نے ایسا کارنامہ انجام دیا جس کی قیمت پورا پاکستان ادا کرے گا پوری دنیا کوشش کر رہی ہے توانائی کے جتنے بھی معاملات حاصل کئے جا سکتے ہوں حاصل کیا جائے اور لوگوں کے لئے آنے والے مہنگائی کے نظام سے کچھ بچایا جا سکے لیکن تمغہ امتیاز ملٹری فیلڈ مارشل نے ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس کی قیمت پاکستان کا غریب تو غریب مڈل کلاس بھی اس کی قیمت ادا کرے گا پاکستان میں %50 ایل پی جی ایران سے پاکستان آتی تھی جب امریکا نے ایران کی مکمل ناکہ بندی کی تو فیلڈ مارشل نے بھی ایران کی ناکہ بندی کردی مطلب ایران کا بارڈر بند کردیا اور LPG آنا بند ہو گئی اس وقت پاکستان میں LPG روپے 600 مل رہی ہے جو آنے والے ہفتوں میں اور مہنگی ہوگی
شہباز گل
🚨🚨اپیل برائے عطیہ خون 🙏
لاہور میں یہ چار بچے گاڑی میں جا رہے تھے کہ گاڑی کو شدید حادثہ ہو گیا دو بچے موقع پر فوت ہو گئے یہ بچہ حسین اس وقت شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال میں ایڈ میٹ ہے اسے A+ گروپ کے خون کی اشد ضرورت ہے پلیز اس کے لئے دعا بھی کیجئے اور اس میسج کو ہر گروپ ہر طرف شئیر کیجئے تاکہ بچے کو خون مل سکے اس کی جان بچ سکے
اپنے جوان بیٹوں کو گاڑیاں دیتے وقت ان کو تیز رفتاری اور اس کے انجام بارے لازمی سیکھائیں بچے پالنا اور جوان کرنا آسان نہی ہے اللہ سب کے بچے اپنی امان میں رکھے آمین
پنجاب کالج گجرات کے معصوم اسٹوڈنٹس پر تشدد 😡
اس پین پہلوان اور بنڈ بدمعاش کی معافی مانگتے اور سافٹ وئیر اپڈیٹ کی ویڈیو جلد از جلد سامنے آئے تو خوشی ملے 🦾
ویسے تو یہ کھل کر اسلامی ریاست کا بھی نام نہیں لیتے، لیکن جب قوم دیکھ رہی ہو کہ عمران خان اور اس کی فیملی پر مظالم کے پہاڑ اٹھائے جا رہے ہوں اور عدالتیں مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہوں تو پھر عوام کیسے یقین کر سکتے ہیں کہ انھیں بھی کبھی انصاف مل سکتا ہے؟
#FreeImranKhanAndFamily #شہید_حق_ارشدشریف
کل پشاور میں عاصم منیر نے مخصوص لوگوں کو بیٹھا کر حیرت انگیز طور پر وہ الفاظ تحریک انصاف کے لیے استعمال کیے جو ابھی تک انکے ٹاؤٹس استعمال کر رہے تھے۔
ایک عاصم منیر کہا ہے کہ “تحریک انصاف ڈن اینڈ ڈسٹس”
دوسرا” تحریک انصاف ختم شُد “ ہمیں تو آج پتہ چلا کہ یہ تو اتنے متاثر ہیں “ختم شُد “ والی خاتون سے کہ اب انکی بات میٹنگز میں دہراتے ہیں ۔
یہ عاصم منیر کا ذہن ہے،اسی لیے گراؤنڈ پر تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بنانے پر بہت شدت سے کام ہو رہا ہے۔
شوکت یوسف زئی کا فوجی بیانیے کو فرنٹ کرنا کہ مزاحمت کا بیانیہ درست نہیں، جبکہ جب اپریل میں عمران خان کی حکومت گئی،عمران خان نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا کہ وہ مفاہمتی نعرہ ہے ؟ عمران خان مسلسل چار سال سے اسی مزاحمتی تحریک پر کھڑے ہیں ۔ اسی لیے آج انکی بہنیں جیل میں ہیں ۔عمران خان کیا چاہتاہے اسکا فیصلہ صرف عمران خان کرے گا اسکے behalf پر کوئی فارورڈ بلاک نہیں ۔ایسا نہیں ہو سکتا کہ زبردستی عمران خان کو ایک کمرے میں بند کر کے اسکے تمام رابطے بند کر کے آپ جیسے لوگوں سے کہا جائے کہ آپ بتائیں عمران خان کیا چاہتا ہے۔ مفاہمت کا بیانہ جرنیلوں کا ہے۔ (بیرسٹر شہزاد اکبر )