Wo anjaan si lrki...
Kbhi chaand s baten krti..
Kbhi sitaron ko haal sunati..
Kbhi yunhi ro deti...
Kbhi drd me muskura deti..
Kbhi sargoshi me sehm jati...
Kbhi sb kch unsuni kr jati...
Kbhi itni khush mijaz si...
Kbhi itni bad hawaas si...
WO ANJAAN SI LARKI...💔💔💔
جو شخص آپ سے محبت کرتا ہو
وہ آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا
آپ سے لڑنے کے بہانے تلاش نہیں کرتا
وہ آپ کے سامنے ایسی کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھتا جسے آپ پورا نہ کر سکتے ہوں
وہ آپ کو پریشان نہیں کرتا
اداس نہیں ہونے دیتا
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ رابطے میں رہتا ہے
غائب ن��یں ہوتا
#گیانی_پوسٹ
لبوں پر قفل سی بندش لگا کر مسکرا دینا
بہت آساں نہیں ہوتا روایت کو نبھا دینا
مری تصویر میں رنگوں کی یہ ترتیب رکھنا تم
کہیں غم کو مٹا دینا کہیں شوخی بڑھا دینا
،،،،🖤
جب کسی ایک اچھے دل والے سے گفتگو کرنے کی عادت پڑ جائے، پگلے تو پھر وہ ضرورت بن جاتی ہے،
اور اس کے بغیر دنیا کے کسی بھی فرد کا آنکھوں کے سامنے رہنا یا چاہے نہ رہنا
ایک برابر ہی ہوتا ہے 🖤