@ranamashhood محترم ،
جب پہلے سے گورنمنٹ کے پاس ہزاروں پبلک سکولز موجود ہیں تو انکا تعلیمی معیار ہی بہترین کر لیں جیسا کہ ترقی یافتہ ممالک میں ہے تو کروڑوں بچے اس سے مستفید ہو ں گے۔پھر مزید دانش سکول کھولنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
@ranamashhood براہ مہربانی ،پنجاب کے سرکاری سکولوں میں جو غیر معیاری تعلیم فراہم کی جارہی ہے اس کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے خاطر خواہ اقدام لیے جائیں ۔اور سب سے پہلا قدم جدید تقاضوں کے مطابق پڑھے لکھے اساتذہ کی بھرتی ہونا چاہیے ۔
#ShahbazShareef#RanaMashhood
@ranamashhood استغفراللہ
2018 میں پنجاب ترقی یافتہ تھا ppsc تیزی سے کام کر رہا تھا ۔۔۔ اور ایجوکیٹرز میرٹ پر بھرتی کرنے کے لیے ppsc کو پابند کر لیا گیا تھا مگر پھر عمرانی سرکار نے سب تباہ کر دیا۔۔۔
مگر شہباز شریف کو یہ ڈیڑھ سالہ حکومت نہیں لینی چاہیے تھی ۔۔۔
#پنجاب_کو_روزگار_دو