روزانہ دو رکعت صلاة الحاجة ادا کر کے ان ظالم فرعونوں سے نجات کی دعا کیجئے یہ ہی مسنون طریقہ ہے اور یہ بھی دعا کیجیے ان کے بعد ان سے ظالم ہم پر مسلط نا ہوں
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
میں حیران ہوتا ایک سیاسی جماعت کس طرح عوام کی حالت سے اس قدر لاتعلق رہ سکتی ہے ایک تو پیٹرول روز مہنگا کرتے پھر مہنگی ترین بجلی اس پر ہزار ٹیکس اور بل وصول کر کے بھی لوگوں کو بجلی نہی دیتے لوڈ شیڈنگ کرتے ہیں
شہباز شریف اور نون لیگ کی کیا پلان ہیں وہ ووٹ کس سے مانگیں گے ؟
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں کسی حکمران نے پیٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ نہی کیا جتنا شہباز شریف نے کیا ہے پاکستان کے تمام حکمرانوں کے دور میں پیٹرول 150 روپے لیٹر تک پہنچا شہباز شریف نے صرف چار سال میں اسے 365 روپے تک پہنچا دیا شہباز شریف حکومت نے پیٹرول میں 215 روپے اضافہ کیا جو پاکستان کے تمام حکمرانوں کے مجموعی اضافے سے بھی زیادہ ہے اور دعوی یہ کہ ہم تجربہ کار ہیں ہم ملک بہتر چلا سکتے ہیں
@AdvSahibaRana Puray punjab ma yahi hal ha...kota pura krna k baad apni.jaib bhrty hn....private bnday b pad bithy....huway ta k video pjc na bna la koi paisay lany ki
ن لیگ نے ثابت کیا ہے کہ وہ آستین کے سانپ ہیں ۔۔۔ منافق دوغلے عوام کی دفعہ خالی جیبیں دکھا دیتے ہیں جبکہ اشرافیہ کو نوازنے کے لیے خزانوں کے منہ کھول دیتے ہیں
اس ووٹ پہ لعنت جو انکو دیا تھا ۔ بے غیرت
نون لیگ کو ووٹ دیجیے تاکہ وہ ججوں کی تنخواہ میں اور اضافہ کر سکے آپ کے بجلی کے بل مزید مہنگے کر سکے سستا پیٹرول مہنگا ترین بیچ سکے وزیروں مشیروں کی تنخواہ نو سو فیصد بڑھا سکے آپ پر پچھواڑا پھاڑ جرمانے ڈال سکے
پھر آپ پر احسان بھی جتلا سکے کہ دیکھا ہم نے کیسے ملک سنبھال لیا ہے ڈیفالٹ سے بچا لیا ہے
موجودہ پنجاب حکومت نے پنجاب میں سکول ایجوکیشن سسٹم کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔
میں بہت سے پرائمری اسکولوں کے ایسے اساتذہ کو جانتی ہوں جنہوں نے دلبرداشہ ہوکر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے ۔
حالانکہ یہ وہ ٹیچرز تھے جنہوں نے بڑے بڑے قابل لوگوں کی بنیاد بنائی ۔ اور ابھی بھی سالوں تک ان کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جاسکتا تھا ۔
شہباز شریف کی فرعون صفت حکومت نے آج پھر پٹرول 4 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے
پندرہ دن پرانے خریدے تیل پر حکومت پچھلے پانچ دنوں سے مسلسل اضافہ کر کے عوام کی ہڈیوں کو نچوڑ رہی ہے
تجربہ کار حکومت عوام کا پیٹ کاٹ کر الیٹ کلاس کو نواز رہی ہے
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔
آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔
جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
🚨🚨فرعون سے بھی ظالم حکومت نے غریب عوام کو تیل مافیا کے سامنے پھینک دیا ہے
حکومت نے پیٹرول آج پانچ روپے اور ڈیزل سات روپے لیٹر بڑھا دیا ہے اب ایک لیٹر پیٹرول 320 روپے لیٹر اور ڈیزل 367روپے کا لیٹر ہو چکا ہے
پچھلے چار دن میں ڈیزل کی قیمت میں حکومت نے 45 روپے اضافہ کیا ہے
اس حکومت نے پاکستان کے عوام کو جیتے جی زندہ درگور کر دیا ہے