کراچی کی ٹریفک پولیس کا نیا دستور: گاڑی ہٹانے کا موقع مت دو، بس چالان کاٹ دو !
بہتر انتظام کہاں ہے؟ نظام کو صرف پیسے کمانے کا ذریعہ کیوں بنا دیا گیا ہے؟ عوام کو سہولت دینے کے بجائے، ہر قدم پر انہیں مشکل میں ڈالنا کہاں کا انصاف ہے؟
لگتا ہے جب سے پاکستان نے انڈیا کی ایئر اسپیس بند کی ہے۔ انکی تمام ایئر لائینز کا دیوالیہ ہو جانا ہے۔ کیسے ایک دوسرے کو گالیاں بک رہے اپنے ایئر پورٹ پر، ہمارے پیسے واپس دو۔۔۔
دیکھیں ایک منٹ کی ویڈیو کیسے پیپلز پارٹی کے دہشتگرد جدید اسلحہ سے نہتے ایمُ کیو ایم کے کارکنان پر گولیاں برسا رہے ہیں!! پولیس موبائل بھی پہنچی لیکن کوئی گرفتاری نہیں کی!!!
#QatilQatilDrAsimQatil
کیا دانیال عزیز اور طلال چودھری کا جرم یہ تھا کہ دونوں نے انتہائی مشکل وقت میں نواز شریف کا ساتھ دیا اور پانچ سال کے لئے نااہل قرار پائے؟ ان دونوں کو ٹکٹ سے محروم رکھنا اور ٹکٹ لٹکائے رکھنا وفادار سیاسی کارکنوں کی توہین کے مترادف ہے؟
یہ تباہ کن صورتحال کراچی کے تمام انتخابی حلقوں کی ہے۔
اہلیان کراچی پانی، گیس، بجلی، ٹرانسپورٹ، تعلیم اور ملازمتوں سے محروم ہیں جبکہ شہر کے بیشتر علاقے کچرا کنڈی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
شہر چیخ چیخ کر "وسیع تر انتظامی خودمختاری" کا مطالبہ کر رہا ہے۔
#Karachi#Pakistan#Resign
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے موجودہ چیئرمین نجیب ہارون کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت۔
#MQMP#PTI#Karachi#Sindh#Pakistan
اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی