ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
میر جعفر نے امریکہ کے حکم پہ ایل پی جی کے سینکڑوں ٹرک بارڈر پہ روکے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے گیس کی قیمتیں آسمان پہ پہنچ رہی ہیں یہ شخص پاکستان کاستیاناس کر رہا ہے اور اسکے پاس کوئی ایگزٹ پلان نہیں کیونکہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان، 2025
#FreeImranKhanAndFamily
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
”9 مئی کو جواز بنا کر تحریک انصاف سے پارٹی نشان چھین لیا اور کریک ڈاؤن کرکے پارٹی کو توڑا گیا، 26 نومبر کا سانحہ ہوا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ داری بھی تحریک انصاف پر ڈال دی۔ اسی طرح اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا دیا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ دار بھی تحریک انصاف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ 9 مئی، 26 نومبر اور گورنر راج جیسے ان تمام واقعات کا ذمہ دار وہ کیوں نہیں قرار دیئے جاتے، جنہیں اس سے فائدہ حاصل ہوا؟ “ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
پونے2سال قید کے بعد عالیہ حمزہ ملک پھر پابندِ سلاسل، قید کے 204 دن مکمل، مگر انصاف اب بھی دور!
’’آپ کے کیس کی ابھی باری نہیں آئی!‘‘
سلام ہے عالیہ حمزہ کی استقامت کو، جو قید و بند کی ہر آزمائش کے باوجود عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
بند کر دو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنا خود کو زمین پر خدا سمجھنے والے یہ ملک بائیس کروڑ عوام کا ہے کسی کے باپ کا نہیں!
مراد سعید کی یہ بات آج ہر پاکستانی کی زبان پر ہے ۔
“مریم نواز کا آئی کیو لیول ایک دسویں پاس بچے جتنا ہے۔ اُسے بارہ کروڑ عوام کی گردنوں پر مسلط کرنا افسوس ناک ہے۔”
بشارت راجہ
#Pakistan#MaryamNawaz@BasharatRaja786