بلوچستان کو سی پیک @CPEC_Official کے ماتھے کا جھومر کہا جاتا ہے، اور یہ سی پیک کی ملازمت ہیں۔ ان میں بلوچستان کے لیے کیا ہے؟؟
پھر بھی کہتے ہیں کہ ہم بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کر رہے ہیں۔ اس طرح کی “جابز”ملازمت “ نہ صرف نوجوانوں کو مایوس کرتی ہیں بلکہ بلوچستان کے نوجوانوں کے دلوں میں سی پیک سے متعلق اس بیانیے کو بھی تقویت دیتی ہیں کہ سی پیک میں بلوچستان کے لیے کچھ نہیں ہے۔
ایسی چھوٹی چھوٹی نظراندازی بڑی واقعات جنم دینے کی سبب بن سکتی ہیں۔ بلوچستان کے مسلے کو اس نہج پہ پہچنے کے پیچھے محرومی کی پہلو کو بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti صاحب، @betterpakistan صاحب ، @CMShehbaz صاحب اس بارے کیا کہیں گے؟
شکر ہے شاہد افریدی کا کتا مل گیا کیونکہ یہ دو دن سے ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان کے باقی تمام تر مسئلے حل ہو گئے جو اب نیشنل چینلز پر شاید افریدی کا کتے کا مسئلہ بس رہ گیاتھا
نئے صوبے مسئلے کا حل نہیں، نیا بحران بن سکتے ہیں۔
ون یونٹ کا تجربہ ہمیں تاریخ سے سبق سیکھنے کا تقاضا کرتا ہے۔
صوبے صرف انتظامی یونٹ نہیں، شناخت اور حقوق کی علامت ہیں۔
غربت، بے روزگاری اور محرومی صوبوں کی تعداد بڑھانے سے ختم نہیں ہوں گی۔
اصل ضرورت بہتر حکمرانی، منصفانہ وسائل اور مضبوط بلدیاتی نظام کی ہے۔
صوبوں کی تقسیم عوامی رائے، آئین اور اتفاقِ رائے سے ہونی چاہیے۔
پاکستان کو نئے نقشوں سے نہیں، بہتر نظام سے مضبوط بنائیں۔
#نئےصوبےنامنظور
یہ انتشار پہلانے والے کتابیں کراچی لاہور سمیت ملک کے دیگر حصوں میں چھپایا اور فروخت کی جاتے ہیں مگر کوئی گرفتار نہیں ہوتا اور نہ کوئی ایف ائی ار مگر ��وسری طرف بلوچستان میں ریاست نے سیاست اور کتاب پڑھنے پر شجر ممنون قرار دے دیا ہے. @HamidMirPAK
شہید اکبر بلوچ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
نیشنل پارٹی ضلع جعفر آباد کے نائب صدر راوت بلوچ نے کہا کہ اکبر بلوچ کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔
#JusticeForAkbarBaloch
پریس کلب خضدار 10/11/23
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کی موجودگی میں پرہجوم پریس کانفرنس زہری ، مولہ, باغبانہ سے نوجوانوں کی میر سرور جتک ، میر پسند خان بڈانی ، میر یاسر باجوئی کی س��براہی میں اپنے ساتھیوں سیمت نیشنل پارٹی میں شامل
#NPKhuzdar
بی ایس او کے جانثاروں کو سلام جو وقت کے فرعونوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہو��ے ہیں تعجب ہے یونیورسٹیوں میں اسلحہ پر پابندی ہونی چائیے لیکن یہاں تو کتابوں پر بھی قدغن ہے۔
@MeerLangau ضیاء صاحب اپیل کرنے سے بہتر ہے کچھ بطور وزیر داخلہ عملی طور پر کردار بھی ادا کرے کیونکہ اپیل مجھ جیسے بے اختیار ش��صی کر سکتا ہے اپ تو اختیارات کے مالک ہو
بلوچستان سے طلبا کے اٹھنے کی خبریں تو بڑے عرصے سے سنتے آرہے ہیں لیکن پہلی مرتبہ ایک پورا تعلیمی ادارہ اٹھایا گیا ہے -
پاک چائنا گوادر یونیورسٹی لاہور
@HamidMirPAK
پاک چائنا گوادر یونیورسٹی لاہور میں قائم کرنے کا بل منظور، گائے چارہ بلوچستان سے کھاتی ہے جبکہ دودھ پنجاب میں دیتی ہے، عوامی حلقے
https://t.co/LJRZfDPvl7
#Balochistan
اگر گودار ائیرپورٹ کو فیروز خان کے نام سے محظ اس لیے منسوب کیا جارہا کہ انہیں کی کوششوں سے گوادر پاکستان کا حصہ بنا تو کیوں نہ گوادر ائیرپورٹ کو میر حمل جیند کے نام سے منسوب کیا جاۓ جنہوں نے پرتگیزوں سے گوادر کا دفا�� کیا؟ اگر نون کو عزت دینی ہے تو ایوب اور سکندر مرزا کے پتلے جلاؤ
بلوچستان کی تمام یونیورسٹیوں سے زیادہ یونیورسٹیاں شہر لاہور میں ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر آپ گوادر کے نام پر یونیورسٹی بنا رہے ہیں تو اسے گوادر میں ہی بنایا جائے۔
سینیٹر میر طاہر بزنجو کا سینیٹ سے خطاب
@TahirBizenjoNP
اسلام آباد کا مائنڈ سیٹ بلوچ اور بلوچستان کے حوالے سے منفی پالیسیوں تسلسل کا سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔۔ مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وفاقی کابینہ میں بلوچستان کے نمائندگی کرنے والے کچھ لوگ وزیر بھی ہے ان کے موجودگی میں کابینہ سے یہ بل
کیسے منظورہوا
اسلام آباد کا مائنڈ سیٹ بلوچ اور بلوچستان کے حوالے سے منفی پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلام آباد اپنی پالیسیوں تبدیل کریں ملک میں قومی سوال کے حل اور قومی تشخص و حاکمیت کو یقینی بنائے۔منفی پالیسیوں و قومیتوں کے تشخص و حقوق پر قدغن لگانے سے ریاست بنتی نہیں ہے
@HamidMirPAK
بلوچستان کی تمام یونیورسٹیوں سے زیادہ یونیورسٹیاں شہر لاہور میں ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگر آپ گوادر کے نام پر یونیورسٹی بنا رہے ہیں تو اسے گوادر میں ہی بنایا جائے۔
سینیٹر میر طاہر بزنجو کا سینیٹ سے خطاب
@TahirBizenjoNP