Teacher's Day
What you taught us
Our Generations
'The Pakistanis' shall remain in debt for the kindness and favor you bestowed on us and 🇵🇰.
Teacher of the 70 years
Imran Khan
شہباز حکومت کا فیصلہ ! تاجروں پر ٹیکس کم کر دیا جائے اور عام عوام اور گورنمنٹ حضرات پر ٹیکس لگا دیا جائے حکومت نے تاجروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور آئندہ سال کے لئے بھی قانون تاجروں کی مشاورت سے بنے گا۔
We reject Tax Evasion ...
پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے (خدا نخواستہ) مگر پاکستانی حکومت اس بار
14 اگست کو منانے کیلئے 75 کروڑ روپے لگا رہی ہے۔
ہم IMF کے رحم وکرم پ ہیں۔ (حکومت پاکستان)
ان سخت دنوں میں خوشیاں منانا معاشی خودکشی ہے۔
#Happy In-ter-dependence
On IMF، 7billion $ not 14 Aug
@tariqmateen@HAAwan6 جواد صاحب آپکی محنت گانوں میں اور عمران خان کی محنت سچی سیاست میں زیادہ ہے۔
عمران خان کم وقت میں آپ جیسا Singer اور آپ عمران خان جیسے سچے سیاست دان کبھی نہیں بن سکتے۔
بن سکتے ہو لیکن قربانی دینی پڑیگی۔۔۔
مال کی
فیملی کی
اور شاید جان کی بھی
آیک Shortcut ہے۔
برابری-PTI ضم کردو۔
میری اطاعت اس وقت تک کرو جب تک میں اللہ کی اطاعت کروں، اگر میں اللہ کی اطاعت سے ہٹ جاون تو میری اطاعت مت کرنا۔
حضرت ابو بکر (رض)
Obey me as long as I Obey ALLAH, but when I disobey him you are no longer bound to obey me
Hazrat Abu Bakr Policy Speech before Caliphate
@HAAwan6