آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیر مڑنے سے ان کے بائیں جانب کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے جس کا آپریشن آج ہو رہا ہے.
تمام مومنين و مومنات سے گزارش ہے کہ ان کی مکمّل صحتیابی کے لیے ایک بار درود پڑھ کر امیر المومنین (ع) کو ہدیہ کر دیں
اللهم صل علی محمد و آل محمد
#Retweet for maximum darood