We strongly condemn the burning of Holy Quran in the front of #TurkishEmbassy in #Sweden. All western people should know that Islam is a religion of Peace and there is no place of extremists in Islam. #Swedish government should take action against their black characters.
اٹک سے لے کر جہلم تک کا علاقہ خطہ پوٹھوہار کہلاتا یے یہ سارا خطہ ناہموار زمین پر مشتمل ہے بالخصوص اسلام آباد راولپنڈی سے چکوال تک کا علاقہ اونچے نیچے ٹیلوں، ٹھبیوں پر مشتمل تھا اس علاقے سے کئی ندی نالے نکلتے ہیں جو مختلف مقامات پر دریائے سواں میں گررتے ہیں
دریائے سواں چکوال چکری اور ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیپ سے ہوتا ہوا ضلع میانوالی میں ڈھوک بھرتال پیرپہائی کے مقام پر دریائے سندھ میں گرتا یے جبکہ پوٹھوہار کا ایک اور بڑا دریا گبھیر نکی ضلع میانوالی کے مقام پر دریائے سواں میں ملتا ہے
راولپنڈی کی حدود میں اس دریا کے دونوں جان�� ہاوسنگ سوسائٹیوں نے اس کی قدرتی گزر گاہ کو محدود تر کر دیا ہے، اس دریا پر تربیلا ڈیم سے 8 گنا بڑا آبی ذخیرہ بنانے کی فزیبلٹی کئی سالوں سے مکمل ہے جسکا نام سون ڈیم ہے یہ اتنا بڑا ڈیم ہو گا کہ اسکا ہیڈ ڈھوک پٹھان تحصیل پنڈی گھیپ پر بننا یے اور اسکی ٹیل یعنی آخری سرا کاک پل راولپنڈی ہو گا
پنجاب کی بدقسمتی دیکھیں کہ پنجاب میں بننے والے ایک ڈیم کالا باغ ڈیم کو سندھ اور کے پی کے نہیں بننے دے رہے تو دوسری طرف پاکستان کے سب سے بڑے آبی ذخیرے کی جگہ پر حکومت کی ملی بھگت سے ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں
جب کہ یہ جگہ ہزاروں سالوں سے ایک دریا کی گزر گاہ ہے
جب دریا کے علاقے میں ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنیں گی تو وہ کبھی نا کبھی ڈوبیں گی ضرور
یہ دریا پنجاب کی ذاتی ملکیت ہے جس پر پنجاب حکومت خود بھی کام شروع کر سکتی ہے
عربی زبان کا ایک قول ہے:
"زمین خریدنے پر آپ دو سال بھوکے رہیں گے مگر باقی عمر پیٹ بھر کے کھائیں گے زمین بیچنے پر آپ دو سال پیٹ بھر کے کھائیں گے مگر باقی عمر بھوکے رہیں گے"
@WhiteHouse He will tell the USA nation in his address that Trump and 🐖Netanyahoo are the enemy of the world's peace.He will also tell both are biggest terrorist in the world and also danger for the great nation of USA.
Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night.
Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time.
On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.
انتہائی اہم 🚨 روس کے یوکرائن پر گرتے میزائلوں کے لائیو مناظر ! کیف کو پہلے سے کہیں زیادہ زور دار مار پڑ رہی ہے روس نے اب تمام رکاوٹیں ختم کر دی ہیں۔کیا کل ہم اس طرح کی مزید ویڈیوز دیکھ سکیں گے؟؟ یوکرائن کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک، بلا تعطل!!!!