پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر ��ک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
اے آر وائی نیوز کی ”گٹر صحافت“ ملاحظہ کریں کہ یہ کس بےشرمی کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں۔
قاسم خان کے اصل الفاظ یہ تھے:
Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 international conventions.
اردو ترجمہ؛
میرے والد کی طرح، میں GSP+ کو برقرار رکھنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگوں کو اس کے لیڈروں کے اعمال کی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ لیکن پاکستانی رجیم کو بھی ان 27 بین الاقوامی کنونشنز کی پوری پابندی کرنی چاہیے.
قاسم خان نے موجودہ کرپٹ رجیم کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں، عم��ان خان سے ملاقات پر پابندی، علاج کی ردم فراہی، ذاتی معالجین تک نہ رسائی پر آواز اٹھائی اور یورپی یونین کی طرف سے پاکستان پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔
قاسم خان نے یہ بالکل نہیں کہا کہ GPS+ سٹیٹس ختم کیا جائے بلکہ اس کی مخالفت کی ہے۔
یہ وہی بے غیرت ARY ہے جو دو دن پہلے اسرائیلوں کو شہید بولنے پر قوم سے معافیاں مانگ رہا تھا۔
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.
2021 میں پٹرول مہنگا تھا
2026 میں پٹرول متبرک ہے اس لیے آنکھیں بند کر کے خریدیں اور زیادہ چُوں چُوں نہ کریں : منصور لونڈہ لپاڑہ کا نیا قول
@_Mansoor_Ali
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے بڑی آواز اٹھنے لگی🛑
"سابقہ انگلش کرکٹر David Lloyd نے بھی عمران خان پر ہونے والی مظالم کی مذمت کرتے ہوۓ فوری علاج کا مطالبہ کیا"
اسکو پھیلائیں 🛑