یا رب تو نے مجھے تین بیٹیاں عطا کی ہیں۔ درندوں کے اس جنگل میں ان کی حفاظت فرمانا۔۔ انھیں نیک بخت بنانا۔۔ کسی ننھی پری کے ساتھ ظلم کا دیکھ کر سن کر روح کانپ جاتی ہے۔
شوکت خانم ہ��پتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
The new price of petrol is Rs 458.41 per litre. It was increased by Rs 134 per litre last night. This increase includes an increase of Rs 55 in petroleum levy. So the government decided to increase tax on petrol by Rs 55 at the same time it was raising prices.
So let’s understand this. The government last night raised petrol prices by Rs 79 per litre but at the same time also decided to raise taxes on petrol by Rs 55 for a total increase of Rs 134 per litre. And it keeps saying it doesn’t want to burden the people and wants to lift the burden itself. Theek ho gaya.
میری عمر نوے سال ہے میں نے آج تک کسی پارٹی کو دوبارہ ووٹ نہیں دیا
واحد عمران خان ہے جس کو میں نے ہر مرتبہ ووٹ دیا ہے اور اسکی وجہ بابا جی کی زبانی سنیں
����🚨#BREAKING: This is all what @ImranKhanPTI wants for himself to in jail, “he is mindful of his present incarceration in Jail and, accordingly, has very limited wants. According to him, he expects nothing beyond the basic necessities essential for his survival.”
شوکت خام کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیک�� نہ صرف کراچہ بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر
ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! فیصل آباد کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟"
تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سامنے اُس هوٹل کے پاس ۔"
میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو ہوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ ہم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر دے دیا کہ چائے میں کوئی خاص بات ہوگی ۔چائے واقعی بڑی مزیدار تھی ۔جب ہم چائے کا بل دینے لگے تو یاد آیا کہ گول گپے والے کو تو پیسے دیے ہی نہیں ۔واپس دوڑتے ہوئے گول گپے والے کے پاس پہنچے اور انہیں بتایا کہ بھائی شاید آپ بھول گئے ہیں ،میں نے آپ سے گول گپے تو کھائے ہیں لیکن پیسے نہیں دیے؟"
تو گول گپے والا مسکراتے هوئے کہنے لگا۔"بھائی جس کے بچوں کی روزی انہی گول گپوں پہ لگی ہے ،وہ پیسے کیسے بھول سکتا هے؟"
"تو پھر آپ نے پیسے مانگے کیوں نہیں؟"
میں نے حیران هوتے ہوئے پوچھا۔۔
تو کہنے لگے"بھائی یہ سوچ کر نہیں مانگے کہ آپ مسافر ہیں، شاید آپ کے پاس پیسے نہ ہوں، اگر مانگ لیے تو کہیں آپ کو شرمساری نہ اٹھانا پڑے ""
احساس کی انتہا..
جب تک مسلمان اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے اللہ اس کی مدد میں لگا رہتا هے (مفہوم الحدیث)
منقول
حامد خان کا میں سب سے بڑا ناقد ہوں مگر اس کلپ میں جسطرح سے عاصمہ شیرازی کو لاجواب کیا وہ قابل دید ہے ۔۔
نومئی کا بیانہ اڑا کر رکھ دیا۔۔ بہترین اور مدلل اور لاجکل جواب دیے عاصمہ شیرازی جو بغض عمران کا شکار ہیں اس کے پاس بھی جواب نہی تھا ۔۔
Totally wrong. When PTI government left in April 2022 inflation was 12%. It shot up to 38% after more than a year of Shahbaz Sharif government.
Someone did not provide facts to Mian Sb.
ہماری لیگل ٹیم عدالت میں موجود تھی لیکن چیف جسٹس صاحبہ نے اب کاروائی کو اس موڑ پر لا کر کھڑا لیا جہاں بات ہمارے ہاتھ میں نہیں، چیف جسٹس صاحب غیر قانونی طور پر اب یہ کہہ رہی ہیں کہ آپ کو عمران خان نے گرفتاری سے قبل وکیل مقرر کیا تھا اس لیے اب آپ نیا وکالت نامہ سائن کروا کے لے آئیں، یہ پہلے کبھی کسی کیس میں نہیں کیا گیا، دوسری جانب جیل انتظامیہ نہ تو ہماری عمران خان سے ملاقات کرواتی ہے اور نہ ہی ہمیں وکالت نامے سائن کروانے کی ا��ازت ہے،
یہ عدالتی کاروائی فارم سینتالیس جاری کرنے کے مترادف ہے، ہم تمام قانونی راستے اپنائیں گے۔