The UAE flag is a symbol of our pride and unity. Under its banner, the dreams of our Founding Fathers and the aspirations of our people came together, setting our nation on a journey of achievements that inspire pride at home and admiration around the world. On Flag Day, we honour this great legacy and renew our loyalty to our leadership and the values of the Union. Our flag remains a precious trust passed down through generations, upheld through dedication and service to our nation.
الإخوة والأخوات..
نحتفي الأسبوع المقبل، في الثالث من نوفمبر، بلحظة وطنية مهمة تجسد محبتنا وفخرنا وولاءنا لوطننا.. نحتفي بيوم العلم.
ندعو الجميع.. مواطنين ومقيمين.. مؤسسات ووزارات.. مدارس وجامعات.. بيوت في كافة الإمارات.. لرفعه عالياً شامخاً عزيزاً خفاقاً في سماء بلادنا..
لحظة وطنية واحدة.. يقف فيها الوطن وأبناء الوطن ..أمام رمز عزتنا ومجدنا..
نفديه بأرواحنا.. ونبذل من أجل رفعته حياتنا ودماءنا..
عاش الوطن.. وعاش العلم.
ہمارے نوجوان جذباتی ہیں؟ وہ آج کامران بھائی کا یہ میسج خوشی خوشی شئیر کریں گے کہ ہماری تعریف ہوئی ہے
ہمیں یاد ہے زرا زرا :
کامران بھائی الیکشن کے سخت خلاف تھے۔ آرمی چیف کی قیادت میں قومی فوجی حکومت 10 سال کے لئے چاہتے تھے۔آلودع عمران خان کے پروگرام کئے
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down https://t.co/crKCR4XyqZ
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
بھارتی حکام کیجانب سے ہمارے پیارے نبی ﷺ کےبارے میں BJP کی ترجمان کے توہین آمیز کلمات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کےگھر مسمارکئے جانےپر نہایت تشویش ہے۔ اپنے مسلم شہریوں، جن کے جذبات دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح شدید مجروح ہوئے، کے حوالے سے حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی