دو مہینے پہلے آپ نے کہا تھا Complaint Resolved ہو گئی لیکن ابھی تک ویسے ہی ہے میری Complaint Resolve نہیں ہوئی
برائے مہربانی میرے مسلے کو حل کیا جائے @CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq
@kashisid@SaimaFarooq@MaryamNSharif Today, Mr. Kashif Iqbal has been contacted. He visited the NRSP office
His loan process has been initiated and will be processed in accordance with the approved policy and procedures.
The matter has been resolved.
السلام علیکم
CM Complaint Cell کی ہدایت پر میں NRSP آفس جا کر فائل جمع کروا چکا ہوں۔ میرا اسٹیٹس “Not Interested” سے تبدیل بھی کیا گیا تھا۔
ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی اپڈیٹ نہیں ملی۔
براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq
@kashisid@SaimaFarooq@MaryamNSharif Today, Mr. Kashif Iqbal has been contacted. He visited the NRSP office
His loan process has been initiated and will be processed in accordance with the approved policy and procedures.
The matter has been resolved.
اپنی چھت اپنا گھر میں تین مہینے قبل درخواست جمع کروائی تھی
درخواست پر MFI شو نہیں ہو رہا جس کی متعدد بار شکایت درج کروائی مگر کوئی عمل درامد نہیں @CMComplaintCell@SaimaFarooq@MaryamNSharif
@_Mansoor_Ali پکستان اس کو ابھی پاس ہی رکھے تھوڑی شرم دلوا دیتے انڈیا سے مزکرات تو کر لیتے اُنہوں نے کل کے امن کے پیغام کا بھی جواب نہیں دیا اس لیے فصیلے میں جلدی کیوں
سر میاں شہباز شریف صاحب آپ کا ساتھ گھنٹے سے انتظار کر رہیں ہیں وٹ کو عزت دینے کہ لیے لوگ بہت جوش میں ہیں آپ کی مہربانی ہوگی جلدی تشریف لے آئیں۰اور عوام کا جوش ویسے ہی قائم دائم ہے@CMShehbaz