فلک جاوید تو بھگو بھگو کر جوتے مار رہی ہے 🔥
آپ کو کہا تھا مجھے سکیورٹی خدشات ہیں اس لیے مجھے ویڈیو لنک پر لے لیں، عظمیٰ بخاری
اگر ان کو انکی اپنی حکومت میں سکیورٹی رسک ہیں تو لعنت ہے ایسی حکومت پر 🖐️، فلک جاوید🔥
اللہ نے انسان کو آزاد کر دیا .. جب ا��لہ نے اپنے ہاتھ میں عزت ذلت, رزق, زندگی و موت کو رکھا .. اور اسلئے لیڈر ہمیشہ آزاد ہوتا ہے اور بے خوف ہوتا ہے .. بس وہ اپنی کوشش کرتا ہے .. اور کامیابی و ناکامی اللہ کیطرف سے ہوتی ہے !!
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں 🔥🔥
بریکنگ 🚨 اسرائیلی مجرم ممنوعہ بم استعمال کرتے ہیں جو ان کے فلسطینی متاثرین کے جسموں کو بھاپ بنا کر اڑا دیتے ہیں، اور محاصرہ شدہ شمالی غزہ کے ��لاقے بیت لاحیا میں اس ہولناک منظر کی عکاسی کی گئی ہے!
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے۔۔میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی۔۔عمران خان عظیم لیڈر ہے میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے
کرسٹین بیکر
شكر كرو بچے کا ضمیر
جاگ گيا ھے۔ اس غلامی سے
نکلو اور اپنے مردہ ضمیر کو جگاؤ،
حق حلال کھاؤ اور بچوں کو حلال لُ��مہ
کھلاؤ غلاظت کی زندگی سے
باھر نکلو۔
@asmashirazi
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏