یہ را کی شازش ہے ورنا مسلمان دیوالی وغیرہ نہیں مناتے ہیں۔ پاکستانی وزیراعظم را کے کہنے پر یہ اسٹیٹمنٹ دے رہا ہے اور اسکو را کی فنڈنگ ہوتی ہے۔
یہ مٹھی بھر اسٹیٹمنٹس سے آپ ہندوؤں کی تہوار کا عزت اور ہندوستان کی تقسیم کو واپس نہیں کرسکتے۔
ڈی جی برصغیر
Warmest felicitations to all those celebrating Diwali in Pakistan and around the world.
May this Festival of Lights bring you peace, health, happiness and prosperity.
Happy Diwali! 🪔
بلوچ برسوں پہلے یہ فیصلہ کر چکا ہے کہ بلوچستان کی سرزمین پر اب کسی کرائے کی فوج کا راج نہیں بلکہ بلوچوں کی اپنی فوج کا اختیار ہوگا۔
الحمدللہ، ہماری بہنوں اور بھائیوں کی جدوجہد رنگ لا رہی ہے۔ بلوچ اب اپنی سرزمین کی پاسبانی خود کر رہا ہے! ✊
A huge thanks to @elonmusk and @X for generously allowing me to remain among the living. Such a touching gesture from the messiah of free speech. Minaatwar DG Elon Sahab❤️
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہیے
اے خدا مجھے دشمن بھی خاندانی چاہیے
پروفیسر غمخوار حیات کے قاتل بلوچ قومی عدالت میں پیش، قومی غدار اور دشمن کے ساتھ وفاداری پر سزائے موت کا حکم سنایا گیا اور بلآخر کرایے کا قاتل خالق حقیقی کے ایڈریس پر پارسل ہوگیا۔