کسی بھی معاشرے میں طاقت کے بجائے انصاف، پابندیوں کے بجائے آزادی اور جبر کے بجائے مکالمے کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ کشمیر کے عوام کے بنیادی حقوق اور انسانی وقار کا احترام ناگزیر ہے۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
5 اگست 2019 کو کشمیر کی شناخت پر حملہ ہوا
آرٹیکل 370 ختم کر کے کشمیر کو یرغمال بنایا گیا
باہر سے لوگ لا کر بسائے جا رہے ہیں
کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلا جا رہا ہے
یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
عمران خان کو گزشتہ رات ایک بار پھر اچانک ہسپتال لیجایا گیا سرکاری اطلاع کے مطابق ان کے دل کے ٹیسٹ ہوئے انہیں ہسپتال لیجانے کی اطلاع کسی فیملی ممبر کو نہیں دی گئی