رَضِیْتُ بِاللہِ رَبًّا وَبِالْاِسْلاَمِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَّبِیًّا
میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد (ﷺ) کے نبی ہونے پر راضی ہوں ۔‘‘
اللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَہَادَۃً فِیْ سَبِیْلِک وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِک‘‘
سیرت نبی کریمﷺ کا ایک توانا اور خوش کن پہلو یہ بھی ہے کہ مومن کو لاکھ حوادث زمانہ کا سامنا ہو، دل فِگار، رستہ پر خار اور جگر پارہ پارہ ہو پھر بھی لوگوں کے سامنے اپنی شگفتگی کو قائم رکھنا چاہیے، کبھی غور کیجئے گا کہ مسکراہٹ یونہی صدقہ نہیں ہے، بسااوقات یہ بڑی ہمت کا کام ہوتا ہے۔
آپ ﷺ نے فرمایا:
اللہ عزوجل رات کو اپنا دست (رحمت بندوں کی طرف) پھیلا دیتا ہے تاکہ دن کو گناہ کرنے والا توبہ کرے اور دن کو اپنا دست (رحمت) پھیلا دیتا ہے تاکہ رات کو گناہ کرنے والا توبہ کرے (اور وہ اس وقت تک یہی کرتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے
(مسلم - ٦٩٧٩)
Came across a news clipping on twitter about a girl clearing her #CSS exams after her #divorce.
It brought back a lot of memories since I had gone through something similar.
In 2018, right after the birth of my beloved daughter, things went beyond repair in marriage..