اسلام کو جتنا ان ملوٹوں نے بدنام کیا ہے، خدا کی پناہ۔ نام نہیں لینا چاہتا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر مجبور ہوں کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے مدارس میں بچوں کو بھیجنے سے بہتر ہے اپنے ہاتھ سے زہر دے کر انہیں مار دیں۔
اگر آپ کے ideals درست ہوں گے تو آپ کی سوسائٹی بھی بہتر ہوگی۔ کیا آپ نے کبھی عمران خان کو برانڈڈ چیزیں استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ عمران خان سادہ شلوار قمیص اور چپل پہنتے ہیں، جبکہ مریم نواز ہرمیز (Hermès) کا بیگ اٹھاتی ہیں۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
@HBLPak Janab yeh jo HBL hamara edra hai, playing with our funds for additional days, funds are not maturing on the date of maturity, look into this matter its exposing now.
@chsandhilaa Shabaz shareef tou ready betha tha Geneva janey ke liye, ardali ardali hee hota hai . Jahil patwarikinpost ka title dekho and video totally unmatched
"گزشتہ سال امریکہ میں تھی تو وہاں سڑک بن رہی تھی تو اس پر بورڈ پر لکھا تھا کہ Your tax dollars at work، میں دیکھ کر ہنس رہی تھی کہ اگر پاکستان میں یہ سڑک بن رہی ہوتی تو بلاول بھٹو یا مریم نواز کی تصویر لگی ہوتی کہ ہمارا شکریہ ادا کریں، ہم سڑک بنا رہے ہیں،" بینظیر شاہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔