@MianIrshad8@Rizvibahiee@jui_usman23847@syedzaighum110 اہل سنت اور اہل تشیع دو حقیقتیں ہیں کسی کے نہ ماننے یہ ختم نہیں ہونگے البتہ تنقید کرنے سے پہلے تاریخ معلوم کرلینی چاہئے ایران اور سعودیہ سے پہلے خلافت عثمانیہ اور ان سے قبل عباسی اور اموی حکومتوں کو بھی پڑھیں دونوں مذاہب کی اصل معلوم ہوگی تو تنقید کی بنیاد علمی ہوگی
@Aadiiroy2 بھائی ارشد شریف مرحوم کی تصوہر نکال دیں وہ اب ہم میں نے رہے اور ہمارے پیارے ��قا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مردوں کو برا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے آپ تصویر ایڈیٹ کرلیں گے تو کچھ زیادہ محنت نہیں لگے گی ۔
@AbdulBasit__786 ایسے بغیر تحقیق کے قادیانی ہونے کا الزام لگا کر اس کی زندگی حرام نہ کریں قرآن مجید میں جو دکھایا جا رہا ہے اس سے معلوم ہے ہوتا صفحات کی ترتیب میں پریس کی غلطی ہے جس کو نئی جلدبندی کے ساتھ پریس درست کرکے دے دیتی ہے
@junaidraza01 جس بندے نے بتایا کہ ہمارے فلیٹ کے نیچے یہ رہتا ہے اس کو اتنا واضح اپنا ایڈریس نہیں لکھنا چاہئے تھا یہ بدبخت ان کو کوئی نقصان نہ پہنچائیں بس یہ بتا دیتے یہ فلاں جگہ فلاں بلڈنگ میں رہتا ہے اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے
@naveedsheikh123@Aadiiroy2 بھائی کالج انتظامیہ بے بس ہوتی ہے ان غنڈوں کے سامنے اساتذہ کو دھمکیاں دیتے ہیں میں نے دو سال کالج چلایا ہے مجھے علم ہے روزانہ ان کے ساتھ لڑائی کئی مرتبہ تھانے میں بند کروایا بگاڑ اتنا زیادہ ہے کہ آپ اندازہ نہیں ماں باپ نیابائیک لے دیتے ہیں خرچہ کھلا ملتا ہے مارو تو پرچے بھگتو
@JUI_NW آپ کو خوشی اس بات کی ہےکہ اسرائیل کو نقصان نہیں پہنچ سکااوراس پرحملہ کرنے والے کامیاب نہیں ہوپائے ؟ خدا را ہمت کیجئےداد دیجئے ان کو جنہوں نے کم از کم جواب دینےکی ہمت کی پاکستان صلالہ پوسٹ ایبٹ آباد واقعات ہوئےہمت ہوئی جواب دینےکی ؟ کم از کم انہوں نے اپنے اوپر حملہ کا جواب دیا ہے
@hishamelahi وما كان الله معذبهم وانت فيهم ۔اللہ پاک تو رحیم ہیں اپنے بندوں پر پھر وانت فیھم کہنے کی ضرورت تھی اللہ تعالی تو تمام انسانوں کی دعا برابر سنتے ہیں ؟
@ammarkhanyasir سمجھ نہیں آتی کہ ایران نے حملہ اسرائیل پر کیا مان لیا وہ ناکام ہوگئے لیکن اس کی خوشی پاکستان میں ان لوگوں کو ہورہی ہے جنہوں نے ہمیشہ اس ملک کو سپورٹ کیا جس کے حکمرانوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے واضح بیانات دئے ہیں اگر ان حملوں سے فلسطینی خوش ہوئے ہیں تو ہمیں خوش ہونا چاہئے
@Aadiiroy2 بھائی صرف کراچی نہیں اسلام آباد میں لیک ویوپارک ایف نائن پارک شکرپڑیاں یاسمین پارک سمیت جتنےبھی پبلک مقامات ہیں وہاں یہ کنجرخانہ ہےبچےروتےہیں لیکن عید کےدنوں میں باہر نکلناچھوڑ دیا ہے فیملی کےساتھ نکلنا ناممکن ہوچکاہے سب گندی عمرانڈو نسل کے یوتھڑ خٹک ڈانس کا مظاہرہ کررہےہوتے ہیں
@KamranSherwani جنگ میں دشمنوں کا ایمونیشن ضائع کروانا بھی ایک جنگی چال ہوتی ہے اس کے دو فائدے ہوتے ہیں ایک تو دشمن پر اعصابی طور پر پریشانی مسلط رہتی ہے دوسرا مالی نقصان ہوتا ہے
@Ahsansh85@KlasraRauf بالکل بات درست ہے اس سے ہمارے پشتون بھائیوں کو برا لگے گا لیکن کیا کریں اسلام آبادمیں عید کے دنوں میں کچھ پشتو بولنے والوں نے جینا حرام کر رکھا ہے فیملی ساتھ ہوتی ہے یہ گاڑی کے سامنے آ کر اونچی آوازمیں میوزک چلا کر خٹک ڈانس شروع کردیتے ہیں ان کتوں کو روکنا چاہئے
معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔