کزن میرج کے فوائد
1۔ رشتے کے انتخاب میں بالکل آسانی
2۔ ناچاقی ہو تو صلح میں آسانی
3۔ تکلفانہ اہتمام و انتظام سے خلاصی ورنہ تو داماد جی آنے پر قیامت بپا ہوتی
بکواس باتیں ہیں کہ کزن میرج نہیں کرنا چاہیے۔
مولی علی ؓ کی شادی کزن میرج تھی
اولاد حسنین ؓ خوبصورت، صحت مند
خوشخبری! پاکستانی ہائی اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے روس میں تعلیم حاصل کرنے کا بہترین موقع!
روس کی پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی (رُودَن) کی جانب سے غیر ملکی طلبہ (جن کے پاس روسی شہریت نہیں) کے لیے اوپن اولمپیاڈ کے آن لائن مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اس میں ہائی اسکول، کالج مکمل کرنے والے اور یونیورسٹی کے فائنل ایئر کے طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔
اول آنے والے طلبہ کو روسی حکومت کے کوٹہ کے تحت روس کی پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی (رُودَن) میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا-
جبکہ رنر اپس کو ٹیوشن فیس میں نمایاں رعایت دی جائے گی، اور نشستوں کی دستیابی کی صورت میں انہیں بھی روسی حکومت کے کوٹہ کے تحت مفت تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔
شرکت کے لیے امیدوار پہلے رجسٹریشن مکمل کریں اور اپنے پاسپورٹ/شناختی کارڈ کے ساتھ تعلیمی دستاویزات (ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ) اور آخری سال کے نمبر/گریڈز کی اسکین کاپی لازمی اپلوڈ کریں:
https://t.co/UR0T6ZzSdJ
آن لائن ٹیسٹ کے لیے یہاں رجسٹریشن کریں:
https://t.co/99bjeFIZHs
آن لائن ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں کو انفرادی انٹرویو کے لیے مدعو کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے اولمپیاڈ کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:
https://t.co/UR0T6ZzSdJ
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے متعلقہ ای میل پر رابطہ کریں:
[email protected]
یہ سیاسی انتقام ہے،جبر ہے،فاشزم ہے۔۔
عظمی خان جو عمران خان @ImranKhanPTI کی بہن ہیں، نے تقریبآ ایک ماہ بعد آج اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کی۔
کیا حکومت بتاسکتی ہے اس ملاقات سے کونسی قیامت آئی؟؟؟
آخر ایک ماہ تک یہ ملاقات کیوں روکی گئی؟؟
اور اب خاندان کے باقی افراد اور پارٹی لیڈرشپ کو کیوں ملاقات نہیں کرنے دیا جارہا ہے؟؟؟
عظمی خان نے تصدیق کی کہ عمران خان کی صحت ��ھیک ہے لیکن انہیں قید تنہائی (solitary confinement) میں رکھا گیا ہے۔
یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ذہنی ،اعصابی تشدد ہے۔اس ذہنی اور اعصابی تشدد کے ذریعے اپنے سیاسی مخالفیںن کو توڑنے ،کمپرومائز ہر مجبور کرنے کا یہ حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔
@TikTokSupport
Im experiencing an issue where my account is marked as ineligible due to identity verification problems Iunderstand the importance of account security, and I would like to resolve this so I can regain full access. Could you please assist me in resubmitting my id