لاہور کے امیدواران ڈاکٹر یاسمین راشد ،لطیف کھوسہ ،عالیہ حمزہ اور شہزاد فاروق کے رزلٹ کو مختلف پولنگ اسٹیشن پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کی طرف سے لاڈلوں کو جتانے کی بھرپور کوشش جاری ہے ۔ہمارے وکلاء سے زبردستی موبائل چھین لیے گے ہیں جن میں دھاندلی کی واضح ویڈیوز موجود ہیں ۔
غریدہ فاروقی نے آج صحافت کے پیشے کی بچی کچھی عزت کا دھوم کے ساتھ جنازہ اٹھا دیا ہے۔
#غریدہ_پھڑی_گئی
ریٹویٹ کریں اور انہیں شرم دلوانے کی کوشش کریں۔
https://t.co/jfO8Fze6vH
غریدہ فاروقی نے لفافہ صحافت کیا ہوتی ہے آج قوم کو اس کا لائیو منظر دیکھا دیا ہے۔
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے غریدہ فاروقی کو شرم دلوائیں ۔
#غریدہ_پھڑی_گئی
یہ گاڑی "ہونڈا سِٹی" ہے
اِس کی مالیت زیادہ سے زیادہ چالیس سے پنتالیس لاکھ ہو گی
اِس میں سے نکلنے والی خاتون کا بھائی ہمارا سابقہ "وزیراعظم" ہے اور دس سال کے پی کے میں حکومت کی
نا کوئی پروٹوکول نا ٹھاٹ باٹ اِتنی سادگی
یہ ہے ہماری عوامی قیادت۔۔۔!!