منافقت چیک کریں ،
مسلمان کہاں لڑ رہے ہیں ؟
صرف ایران لڑ رہا ہے ،
لفظ ایران لکھتے ہوئے ہاتھ کیوں جلتے ہیں ؟
بیشک ایران مسلمان ملک ہے لیکن ایک طرف انصار عباسی صاحب ایران کے خلاف ٹویٹس ری ٹویٹ کررہ�� ہیں تو دوسری طرف دعا بھی دے رہے ہیں تو ایران کا نام لکھے بغیر اور تاثر دے رہے ہیں کہ جیسے پتا نہیں کتنے مسلمان ممالک لڑ رہے ہیں ،
بھائی ایک ہی ملک تن تنہا لڑ رہا ہے اور وہ ایران ہے