chemical Engineer❤️ Imran Khan ❤️ Imran Khan my favorite personality Love you Imran Khan ❤️کیا ہم کوئی غلام ہیں⛓️
کہ آپ جو کہیں ہم کر لیں!
Absolutely NOT🚫
عاصم منیر اینڈ کمپنی!
آپکو یہ ضد ہے کہ آپ پاکستان اور پاکستانیوں کو شکست دینگے
مگر یقین کریں آپ کی ضد اور انا گلگت بلتستان کی غیور عوام کے اس عظیم الشان جوش و جذبے اور عشق و جنون کے آگے ایک بار نہیں بلکے بار بار ہار چکی ہے!!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
🚨قربان یہ ہے عمران احمد خان نیازی
تیری سادگی پر کروڑوں زردریان اربوں شریفان کھربوں باقی قربان
اپنے مرشد کی اس ویڈیو کو دیکھ کر کتنے بار صدقے واروں کم ہے ❤️❤️💯
یہ بندہ چاہتا تو دنیا کی ہر قیمتی چیز اس کے قدموں میں ہوتی مگر اس نے اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کیا اور ایک بہت ہی مشکل راستہ چنا۔ وہ جیت چکا ہے اور سب جانتے ہیں !