مریم نواز کی بسوں نے کشمیر کو ٹچ کیا یا نہیں ؟ بات استعفیٰ تک پہنچ گئی ..!!
میری معلومات کیمطابق بسوں نے ابھی کشمیر کو ٹچ نہیں کیا، رانا ثناءاللہ
اگر بسوں نے کشمیر کو ٹچ نہیں کیا تو میں استعفیٰ دے دوں گا اور اگر کیا ہے تو رانا صاحب استعفیٰ دیں، شرجیل انعام میمن
میرا ٹچ کرنے کا مطلب ہے کہ بسز کا افتتاح نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد پولیس کے دو اہلکاروں پر سنگین الزامات، سیکٹر ایف الیون ٹو کے سامنے جھگی میں رہنے والی 17 سالہ محنت کش لڑکی کو بھکاری ایکٹ میں پکڑنے کے بعد پولیس اہکاروں نے مبینہ طور پر دھریک موہری میں واقع مکان میں لے جاکر اسے کئی روز تک قید رکھا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ساتھی طالب علم کی موت پر احتجاج کیوں کیا؟
یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے 6 طلباء کو یونیورسٹی اور 13 کو جاری سمسٹر سے نکال دیا،6 طلبا کو 5 ہزار سے 15 ہزار روپے تک جرمانے
ججز کی تعیناتی میں پاناما کیس والے ن لیگ کے وکیلوں کو نوازا گیا، رانا ثناء اللہ کے وکیلوں کو نوازا گیا، عمران خان کے خلاف متنازع فیصلے دینے والے پراسیکیوٹرز اور ججز کو نوازا گیا، اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے قربت رکھنے والے لوگوں کو جج بنایا گیا۔ شفافیت تو بہت پیچھے رہ گئی ہے، Long-term investment جیسے الفاظ شاید مناسب نہ ہوں، لیکن ججز کے معاملے میں جو کچھ ہوا، اسے بیان کرنے کے لیے اس کے علاوہ میرے پاس کوئی موزوں لفظ نہیں! ثاقب بشیر۔
یہ خونریزی پر خوشیاں منا رہی ہے، بالکل اسی طرح جیسے اس نے ارشد شریف کے قتل پر منائی تھیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کل سے شیخوپورہ کے درجنوں دیہات اور لاہور شیخوپورہ کے درمیاں واقعہ کالونیاں اور رہائشی سوسائٹیز زیر آب ہیں تین بچوں کی موت ہوچکی ہے۔ کھڑی فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔ فلاحی تنظیمیں کیمپ لگا رہیں ہیں۔ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کہاں غائب ہیں سیلاب سے قبل اس صورتحال کا زمہ دار کون ہے؟
🚨 شابة إسبانية 🇪🇸 اعتنقت الإسلام وقررت البث يومياً لشرح آيات من القرآن الكريم 📖، بهدف إيصال معانيه ورسالة الرحمة في الإسلام إلى الجمهور الغربي باللغة الإسبانية.
بسیں آزاد کشمیر کی حدود میں پہنچ گئیں تھیں لیکن چیف الیکشن کمشنر کے حکم پر ضبط ہو گئی تھیں ! نمائدہ جیو
اب مجھے بری کر دیں کیونکہ بسیں ضبط ہو گئی ہیں ! رانا ۔۔
اگر بسیں ضبط ہوئی ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ الیکشن قوانین کی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر کسی کو نوٹس کیوں نہیں کیا گیا ؟ میمن
کشمیر لہو میں بھیگ رہا ہے، تڑپ رہا ہے جبکہ شہباز شریف فرانس اور اسپین کے جنگلوں میں لگنے والی آگ پر اظہار افسوس کر رہے ہیں۔
لگتا ہے شہباز شریف صاحب کی دور کی نظر ٹھیک ہے اور قریب کی نظر تقریباً جا چکی ہے ورنہ کشمیر پر کوئی ایک آدھا شرمندگی والا ٹویٹ ضرور آتا۔
لیکن شرمندگی محسوس کرنے کیلئے تو۔۔۔ چلو کوئی نہیں۔ کون سا پہلی بار ہے۔
دنیا میں بڑے بڑے بیغیرت اور بیہودہ لوگ گزرے ہیں مگر اس عورت نے قسم کھائی ہے کہ میں نے سب کا ریکارڈ توڑنا ہے۔
ارشد شریف کی وفات کے بعد کیک کاٹا ،
آج راولا کوٹ لہو لہان کیا جا رہا ہے تو جشن کی ویڈیوز لگا رہی۔
دیکھنا یہ ہے کہ جس دن یہ بنا پروٹوکول عوام میں نکلے اس دن کیا ہوگا۔
راولا کوٹ سے شہادتوں کی خبریں آ رہی ہیں، دوسری جانب مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جشن منانے کی ویڈیو لگا دی ہے۔ پوسٹ کے نیچے کمنٹس گالیوں سے بھر گئے ہیں۔
⛔️Engineers storm the stage in protest against Amazon's use of AI in the ongoing genocide
"When Amazon employees say something against project Nimbus you fire them!"‼️
یہ ہے وہ گھٹیا شخص جس نے منشیات فروش نازیہ خواجہ سے عالیہ حمزہ پہ قاتلانہ حملہ کروایا ۔۔
اس بےغیرت شخص کی اپنی بیٹیاں نہیں ہونگی کیا ؟؟
یہ جب اپنی بیٹیوں کو دیکھتا ہوگا اس کو جیل میں قید خواتین پہ ظلم جو یہ نازیہ خواجہ سے کروا رہا وہ یاد نہیں اتے ہونگے کیا ؟؟؟؟