آئیں آج زرا میرے آبائی گاؤں اور میرے پڑ دادا مولانا ولی اللہ رح کی درس گاہ کی تاریخی معلومات حاصل کریں۔
میرے والد محترم رح نے اپنے دادا سے یہ علوم حاصل کیے اور ایک دنیا ان کے حساب کتاب کی متعرف رہی۔
کیا لوگ تھے 🥹😍
https://t.co/bgGNJd54Er
@Unsent_v2 اوہ اچھا۔
وہ میرے پڑ دادا کے سسر تھے۔ یہ جو بیان کر رہے ہیں یہ۔کرریے چچا ہیں۔
ایک بار میں اباجی کے ساتھ گاؤں گئ ان کی خالہ کو ملنے تو ان کی عمر کی وجہ سے نظر چلی گئی تھی۔ جب اباجی نے سلام کیا تو پوچھتی ہیں کون ہے تو اباجی نے کہا
"انھے شریف دا انھا عبد الخالق"