تم ہمارے قائد پر خوامخواہ ٹھٹھے لگا کر چلے جاو اور جواب نہ ملے اب ایسا نہیں چلے گا
بلاول کے نانا کی سیاست کو فاشزم سمجھتا ہوں اس پر میں نے کبھی خاموشی اختیار نہیں کی بھٹو مرحوم نے ملک میں پہلی بار عوامی مینڈیٹ کی نفی کی تھی ۔ خواجہ سعد رفیق 🔥🔥
پورا بھٹو ہی کھول کے رکھ دیا
ریحام بڑے ایمان والی عورت ہے اور ایمان والے ایمان والوں کو پہچان لیتے ہیں۔ عمران خان
ایمان والی کی گواہی اب اس ایمان والے کے فالوورز کو سمجھ نہیں آرہی۔
Imaan wali wrote on her book about IK magar youthiyay woh nahee maantay 😂
یہ بھارت میں تعینات اسرائیلی سفیر ہیں جو فلسطین، لبنان اور ایران پر ڈھاۓ جانے والے اسرائیلی مظالم کے سوال پر سیخ پا ہو گئے جواب میں اپنے پاکستانی ایجنٹ کیلیۓ کیسے آواز اٹھا رہے ہیں
عمرانی کلٹ، بھارت، اسرائیل، قاسم خان یا جمائمہ گولڈ اسمتھ__الفاظ ایک، لہجہ ایک، مقصد ایک
#پاکستان
شہباز شریف کو ایک دن میں 60 سربراہ مملکت کے فون آئے ایسا ہے کہ غیر ملکی سربراہوں کے یوں فون نہی آ جاتے آپ دیکھیں جب افغانستان سے امریکئ فوجیوں جا رہی تھیں گزرنا بھی پاکستان سے تھا اہم ترین موقع تھا امریکی صدر نے عمران کو فون نہی کیا تھا غیر ملکی صحافی حیرت سے بہوش ہونے لگے تھے تو یہ کلپ ہر اس یوتھیے کے منہ پر ماریں جو اس وقت پاکستان کو ملی اہمیت کو کم کر کے دیکھائے
مین IMF کو کہہ رہا ہون کہ اگر اس نے قرضے دئے تو وہ ہم واپس نہی کریں گے : خان 2014
مین نے IMF کے امریکہ سے جو ہیڈ ہیں انکو "سمجھایا" کہ تین ارب ڈالر آپ دے بھی دینگے تو اسکا کوئی فائدہ نہیں: خان 2023
خان IMF کو خط لکھین گے : 2024 :1
جب ہمارا عظیم لیڈر ایوب خان امریکہ گئے تو ان کا ایسا اعلی استقبال امریکی صدر نے کیا، اتنی عزت تھی ہماری : خان صاحب 2018
عزت کا پیماُنہ خان کے مطابق امریکہ تھا تو آج تو پاکستان نے اپنی پوری تاریخ مین سب سے زیادہ عزت پائ کہ ساری دنیا پاکستان کی شکرگزار
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔
امریکہ سے واپسی، ٹرمپ سے ملاقات کے بعد خان کی خوشی سے بےحال
لگتا ہے ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں!
یاد رہے اس دورے کی چند ہی ہفتوں بعد بھارت نے کشمیر ضم کرلیا تھا اور خان حکومت نے آدھا گھنٹہ دھوپ مین احتجاج کیا تھا
افغانستان سے انخلا کے وقت امریکی آرمی چیف پاکستان آرمی سے بات چیت میں، دفتر خارجہ ایک دوسرے سے کانٹیکٹ مین صرف وزیراعظم خان صاحب سے ہی کسی نے اتنے اہم موقع پر بات کرنا نہ پسند کی۔
آج پوریُ دنیا پاکستان کی تعریف کررہی اور وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ کررہی
یہ ویڈیو لنگڑ ے کی جب حکومت تھی سن لو کیا بول رہا ہے
پٹواریو کہاں کہاں سے ڈھونڈ لیتے ہو
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
ایران کا دبنگ اعلان : ایران نے کہا ہے کہ ہم وہی مسودہ مانے گے جو عمران ریاض، صدیق جان، صابر شاکر اور ثمینہ پاشا فائنل کریں گے.
عالمی سطح پر تھر تھرلی مچ گئی.
شُرلی نیوز.
ایران سلامتی کونسل میں پاکستان اور کولمبیا کا شکریہ ادا کررہا ہے کہ انہوں نے ووٹنگ میں نا حصہ لے کر ایران کے موقف کی تائید کی مگر قوم یہوتھ کے ترجمان @AmirMateen2 کے مطابق پاکستان نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا
ان کا ہر کام ہر بات ہر عمل پاکستان مخالف ہوتا ہے لعنت ہو ان سب پر
نواز شریف نااہلی پر PTI , اینکر کاشف عباسی کو مبارک دیتے رہے انکی نواز شریف ناہلی مشن پر
پھر انہی کاشف عباسی نے مانا کہ نواز شریف کی نااہلی اور سزا کا فیصلہ غلط تھا اور “بڑے لوگوں “ نے نااہلی کروائ
اب یہ بتا رہے کہ جمہوریت اب ناپید ہے ملک مین :1
ایک وقت تھا جب عمران خان تحائف کے معاملے پر اخلاقیات کی مثالیں دیتا تھا، لیکن جب خود توشہ خانہ کی گھڑی فروخت کرنے پر سوال ہوا تو اسے "ذاتی معاملہ" قرار دے کر ٹال دیا۔ عمران خان کے نزدیک احتساب کے پیمانے دوسروں کے لیے کچھ اور، اور اپنے لیے کچھ اور تھے۔ دیکھئے ویڈیو