کیا اس حلف کی پابندی ریٹائرمنٹ تک ہے۔۔۔۔
1-"میرا عزم ہے کہ میں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لوں گا" اور یہ کہ
2-" میں پاکستان کی بری فوج میں رہتے ہوئے پاکستان کی خدمت ایمانداری اور وفاداری کے ساتھ انجام دوں گا۔"اور یہ کہ
3- "اپنے متعین افسران کے" قانون کے مطابق" دیے گئے تمام احکامات کی تعمیل اپنی جان کو درپیش خطرات سے بے نیاز ہو کر کروں گا۔"
اللہ کامیاب کرے۔ کوشش پوری کریں۔ کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے- کم از کم ایک بھرپور کوشش ہونی چاہیئے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سارے کرائسس میں آپ ورکرز کے ساتھ جڑے رہے۔ روز بات کی۔ امید دی۔
گورنر راج اور ایمرجنسی ریکمنٹ اور دستخط کرنے والوں کو پیغام دے دیا گیا ہے کہ صوبے بننے ہی ہیں اور آپکو اس پر عمل کرنا ہے انکار کے بعد شکل دیکھنے کے لئے آپ آپکو “شیشہ”دیکھانے میں دیر نہیں کی جائے گی، گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والے سر پکڑ کر بیٹھ گئے
کے پی حکومت کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ انہوں نے منرل بل پاس نہیں ہونے دیا ، بلوچستان حکومت نے بل پاس کیا اور الاٹمنٹ تک کردی گئی ہے ، یہ معاملہ آئینی عدالت میں زیر التوا ہے ، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں کہ پورے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز الاٹ کر دیے گئے ہیں، کامران مرتضیٰ
@KamranM69045926
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
عمران خان نے خود تصدیق کی تھی اور میری رپورٹ 100 فیصد درست ہے، عمران خان کی بینائی مکمل ختم ہو گئی تھی، علاج کے بعد صرف 15 فیصد واپس آئی ہے، اس میں مزید بہتری نہیں آئی
اس نام نہاد ریاست نے ابوبکر کے خاندان کے بہت سے قرضے واپس واپس کرنے ہیں۔ ابوبکر کے بھائی ، بہنوئی اور رشتہ دار کشمیر میں شہید ہوئے۔ اب اسی ابوبکر کا خاندان اذیت میں ہے۔
میں ابوبکر کو خراج تحسین بھی پیش نہیں کرسکتا کہ میں اسکی جگہ ہوتا تو خاموش ہوجاتا۔ابوبکر کا یہ عزم ظالم کو لے ڈوبے گا۔
آج باجوڑ میں ہونے والی خونریزی نے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد دلا دیا جب یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر خلیل نے ایک حکومتی وزیر اور عمران خان کی موجودگی میں بتایا کہ کس طرح باجوڑ میں بے گناہوں کا قتل عام ہو رہا تھا اور انکے بیٹے کی ٹانگیں کاٹنی پڑ گئیں پندرہ بیس سال سے وہاں حالات جوں کے توں ہیں
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
جن کرنل صاحب کی ڈیوٹی تھی کہ ایک لسٹ بنائیں، اُس نے جلدی میں خیبر پختونخوا میں غیر آئینی مشاورتی کونسل میں ایک ایسے شخص کا نام شامل کیا جو کئی سال پہلے دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔ یہ ٹولہ بار بار عمران خان کو درست ثابت کر رہا ہے کہ یہ ڈاکو ڈفر الائنس ہے۔
پاکستان کے باشعور عوام جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت، جو ملک کی واحد جائز حکومت تھی، کا خاتمہ کبھی بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے نہیں تھا۔
#DakooDufferAlliance
کیایہ سچ ہےکہ عمران خان کےبیٹوں قاسم خان،سلیمان خان کا”سکائی سپورٹس”پر انٹرویو کرنےکی وجہ سےسابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل اتھرٹن کو پاکستان کا ویزا نہیں دیا گیااورجب مائیکل اتھرٹن کو ویزا نہ ملا تو پھر ناصرحسین نےبھی “ٹرائی سیریز”میں کمنٹری کرنےکیلئےپاکستان آنےپرمعذرت کر لی ہے ؟
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے نوے فیصد اہم رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بیان دینے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ مولانا کو پیغام بھی بھجوایا کہ ہم پر بہت دباؤ تھا لیکن ہم نے آپ کے خلاف بیان نہیں دیا ، کچھ بیان دینے والوں نے پہلے ہی پیغام بھجوا دیا کہ ہمیں معاف کر دیجیے گا ، آپ جانتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں، موجودہ نظام کی گرفت کی کمزوری کی واضح مثال ہے کہ اس بار مولانا کے خلاف بیان دینے کے احکامات پر گنے چنے لوگوں نے عمل کیا
ہاؤس اریسٹ سے رہائی کے بعد اپنے والدین کی قبروں پر حاضری۔
آج بھی یقین ہے کہ میری ماں کی دعائیں میرے ساتھ ہیں، اور میری طاقت کا سرچشمہ میرے والدین کی دعائیں ہیں۔