اہم: حلالہ کسی تجارتی یا طے شدہ معاہدے کے تحت نہیں، بلکہ شرعی احکام کے مطابق ایک حساس معاملہ ہے۔ اس لیے مستند عالمِ دین سے مکمل رہنمائی حاصل کرنا ضروری ہے۔
📩 مزید معلومات اور رابطے کے لیے ان باکس کریں۔
#Islami#marriage#husband#wife#divorce
🌸 آن لائن حلالہ سینٹر 🌸
اگر طلاق کے بعد شرعی رہنمائی کے حوالے سے آپ کو کسی مستند عالمِ دین سے مشورے کی ضرورت ہے، تو ہم سے آن لائن رابطہ کریں۔
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی
💻 آن لائن مشاورت
🔒 مکمل رازداری کا خیال
🤝 باوقار اور سنجیدہ انداز میں رہنمائی
#Online#halala
@Ayesha4X اگر مالی استطاعت ہو تو میاں بیوی کا الگ رہنا، جبکہ والدین سے تعلق اور خدمت برقرار رکھنا، ایک اچھا توازن ہو سکتا ہے۔ اور اگر الگ گھر ممکن نہ ہو تو مشترکہ خاندان میں بھی خوشگوار زندگی گزاری جا سکتی ہے، بشرطیکہ حدود، عزت، پرائیویسی اور ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھا جائے۔
@Ayesha4X زندگی شہری علاقے میں گزارنی ہے یا دیہات میں، کیونکہ دونوں کے اخراجات میں کافی فرق ۔ بہرحال، ہم نے کراچی جیسے شہر میں 25 ہزار ماہانہ کمانے والے لوگوں کو زندگی گزارتے دیکھابھی اور دیکھ بھی رہے۔ اصل چیز آمدنی سے زیادہ انسان کی ضروریات، طرزِ زندگی، ذمہ داری اور قناعت ہے۔
🌙 آن لائن حلالہ سینٹر 🤍
نکاح، طلاق اور ازدواجی معاملات میں شرعی رہنمائی حاصل کریں۔
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں درست رہنمائی
🤲 رازداری اور احترام کے ساتھ
شرعی مسائل میں مستند رہنمائی، اطمینان کے ساتھ۔
#online#halala#centre#marriage#nikah#divorce
@Ayesha4X کچھ نہیں کہا جا سکتا، حقیقت یہ ہے کہ ہم جنہیں سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں وہی ہمارے جنازے میں ٹائم ہوجانے کے بعد مزید دو منٹ بھی انتظار کرنا گوارا نہیں کرتے ۔
@Ayesha4X تعلیم عورت کو اپنے حقوق کا شعور ضرور دیتی ہے، مگر حقوق کے ساتھ ذمہ داریوں اور اخلاق کا شعور بھی ضروری ہے۔ ہر اختلاف کو بدتمیزی کہنا غلط ہے، لیکن ہر بدتمیزی کو ’’حقوق کی آگاہی‘‘ قرار دینا بھی درست نہیں۔ اصل معیار تعلیم نہیں، کردار، تربیت اور حق و ذمہ داری کا توازن ہے۔
بلکہ اس کے لیے شرعی نکاح، حقیقی ازدواجی زندگی اور اس کے متعلق تمام شرعی احکام کا لحاظ ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کا پہلے سے طے شدہ یا محض پہلے شوہر کے لیے راستہ بنانے والا نکاح شرعی تعلیمات کے مطابق نہیں۔
📩 اپنی صورتحال کی تفصیل کے ساتھ Online Halala Centre سے شرعی رہنمائی حاصل کریں
طلاق کے بعد جذبات نہیں، شرعی رہنمائی ضروری ہے
طلاق ایک انتہائی حساس معاملہ ہے، خصوصاً جب تین طلاقیں واقع ہو جائیں۔ ایسے موقع پر جذباتی فیصلوں، غیر شرعی حیلوں اور نام نہاد ’’حلالہ‘‘ کے طریقوں سے بچنا ضروری ہے۔
#halala#marriage#nikah#divorce#islamicguidance
اگر کسی خاتون کو تین طلاقوں کے بعد دوبارہ پہلے شوہر سے نکاح کے شرعی حکم کے بارے میں رہنمائی درکار ہو تو مکمل صورتحال کسی مستند عالمِ دین کے سامنے رکھیں، تاکہ قرآن و سنت اور فقہی اصولوں کی روشنی میں درست رہنمائی حاصل کی جا سکے۔
یاد رکھیں:
حلالہ کوئی طے شدہ یا مصنوعی منصوبہ نہیں،
@Ayesha4X کبھی کبھار ہلکی پھلکی نوک جھونک فطری ہے، لیکن بار بار لڑائی، تلخ کلامی اور طعنے محبت نہیں بڑھاتے بلکہ فاصلے پیدا کرتے ہیں۔
محبت لڑائی سے نہیں، بلکہ سمجھنے، معاف کرنے اور ایک دوسرے کی قدر کرنے سے بڑھتی ہے۔ ❤️
مکمل تحریر پڑھنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں۔
مضبوط معاشرہ صرف بڑی عمارتوں سے نہیں بنتا؛
مضبوط معاشرہ مضبوط خاندانوں سے بنتا ہے۔ ❤️
#طلاق#خلع#ازدواجی_زندگی#میاں_بیوی#خاندانی_نظام
Khula Marriage #FamilyCounselling IslamicGuidance
https://t.co/LfTId3KAx9