پاکستان میں سول سپرمیسی نہیں ہے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز 21ویں صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ سول سپرمیسی اس ملک کی بنیاد ہے۔ اس کے بغیر ملک کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ ہمیں فوج سے پیارا لیکن سیاست میں داخل اندازی فوج کے اپنے حلف اور دستور پاکستان کی خلاف ورزی ہے۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@ECP_Pakistan
ہم جیت رہے ہیں، ہمیں جیتنے دیا جائے۔ زبردستی کے نتائج مسلط نہ کیے جائیں۔
یہ کیا طریقہ ہے کہ 35 سال اور 50 سال سے کراچی شہر کا بیڑہ غرق کرنے والی غیر مقبول پارٹیوں کو تو سب موقع فراہم کر رہے ہیں، اور جو عوام کی خدمت کرنے والی پارٹی ہے، جسے لوگ ووٹ ڈالنے کےلیے نکل رہے ہیں۔ اسے آپ روک رہے ہیں۔ آپ کراچی اور دنیا بھر کو کیا میسج دینا چاہتے ہیں؟ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ہنگامی پریس کانفرنس
#ٹھپہ_صرف_ترازوپر
اکثرلوگ ChatGPT کا استعمال کرتے ہیں ۔
لیکن بہت کم لوگ اس SECRET TOOL کے متعلق جانتے ہیں۔
جس سے کوئی بھی 30 سیکنڈٖز میں اپنی Website بناسکتا ہے۔
میں آپ کو اسٹیپ بائی اسٹیپ بتارہا ہوں کہ کیسے آپ GPT-4 سپورٹڈ Ai Tool سے فری میں ویب سائیٹ بناسکتے ہیں 👇🏻
کچھ عرصہ قبل چیچہ وطنی کا ایک آدمی اپنے بیگ میں ایک بُوٹی (دھماسہ) اپنے ساتھ بیرون ملک لیجا رہا تھا۔میں دوران ڈیوٹی اس کے سامان کی تلاشی لے رہا تھا۔ تو ایک بوٹی، خشک حالت میں جوکہ میرے لئے نئی تھی اس کے بیگ سے برآمد ہوئی۔ میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ وہ کینسر کا #مریض ہے اور اس کے کینسر کے #آپریشن بھی ہوۓ ہے۔ اور ابھی مزید آپریشن کا #ڈاکٹرز نے مشورہ دیا تھا۔ پھر ایک دن کہیں سے اسے اس دھماسہ بوُٹی کا علم ہوا۔ تب سے وہ اس بوُٹی کو استعمال کررہا ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے ناصرف آپریشن کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ہے بلکہ #کینسر کا مرض بھی ختم ہوگیا ہے۔
اگر اللہ نہ کرے کوئی کینسر کا مریض ہو۔ تو انہیں اس بوٹی کا استعمال معالج کے مشورہ سے ضرور کروائیں۔
انشااللہ #شفایاب ہوگا۔
(پنسار سے خشک حالت میں خرید کر پیس لیں۔ ایک چمچ صبح ایک شام پانی کیساتھ کھالیں۔ ذائقہ اسکا انتہائی کڑوا ہوتا ہے )
نوٹ۔ اسے اردو میں #دھماسہ، پشتو میں #ازغکے ، پنجابی میں #دھماں، ہندی میں دھماسہ، پوٹھوہاری میں #دھمیاں ، سندھی میں #ڈراماؤ، اور انگریزی نام #فیگونیا ھے
شعب الباکستانی الیوم فی کراتشی یؤكد تحریر المسجد الاقصی الامانة رسول اللہ ﷺ و امیر المؤمنين عمر ؓ ابن الخطاب و صلاح الدين الايوبی من فساد الصھیونی الارھابی باسم شي #اسرائیل۔