کل سے جس طرح افغانی، انڈینز اور یوتھیے اس مجاہد پر بھونک رھے ہیں ہمارا فرض بھی بنتا ھے کہ اس بہادر انسان کو خراج تحسین پیش کریں۔
کوئی ایک لفظ ضرور لکھیں❤️👇
اپنے والد کو کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں ؟ صحافی مہدی حسن
♦️ میں اپنے والد کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اب ٹیریان کو تسلیم کریں۔ کیونکہ وہ بچپن سے ہماری ساتھ رہ رہی ہیں۔ جب ہم کوئی انٹرویو دیتے ہیں تو وہ کہتی ہے ٹیریان کیوں نہیں؟
👈 عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ٹیریان کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا
@mehdirhasan@Kasim_Khan_1999@Jemima_Khan@PTIofficial@Aleema_KhanPK
یہی اصل اور نسلی پاکستانی بلوچ ہیں جو ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔ یہ بلوچ وہ ہیں جو نام نہاد انسانی حقوق کے شور اور بیرونی ایجنڈوں کے باوجود ریاست پاکستان کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنتے۔ یہ واضح پیغام مودی کے ایجنٹس اور ان کے سہولت کاروں کے لیے ہے کہ بلوچ عوام پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے وطن کے ساتھ ہیں اور کسی بھی فتنہ انگیزی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
سلام چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ❤️
وہ اکیلا تھا جو آئین کی حفاظت کے لئے ڈٹ کے کھڑا رہا ۔
اگر ان کے علاوہ کوئی اور چیف جسٹس ہوتا تو وہ اب تک اس آئینی پراسس پر سوموٹونوٹس لئے چکا ہوتا اور سٹے جاری کر چکا ہوتا ❤️
تاریخ ایسے بہادر جج کو ہمیشہ یاد رکھے گی
الحمدوللہ 26آئینی ترمیم سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے پاس ھو کر آئین کا حصہ بن گئی۔ 24کروڑ عوام کے ووٹوں سے منتخب پارلیمنٹ کو اپنا آئینی مقام حاصل ھو گیا۔ ووٹ کی عزت بحال ھوئی ۔ قبضہ مخالفانہ واگزار ھو گیا۔ ادارے اپنی آئینی حدود کے پابند ھوئے۔ جمہوریت کو لا حق خطرات ٹل گئے۔ اللہ پاکستان میں جمہوریت کو محفوظ رکھے ھمیں توفیق عطا فرمائے کہ ھمُ آئین کی پابندی کریں۔ پاکستان زندہ باد
پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری 💐🎊
اور شخصیت پرستو کے لئے ایک اور بری خبر 🚨
پیٹرول کی قیمت میں دس جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے کمی۔
پاکستان میں مہنگائی روزانہ کم ہو رہی ہے اسی لئے یہ گروہ اب امن و سکون برداشت نہیں کر پا رہا
وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مٹی کا تیل 11 روپے 15 پیسے فی لیٹر سستا کردیاگیا ہے۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کی گئی ہے۔