کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا کے دوران نہایت دوٹوک اور غیر مبہم الفاظ میں اپنے مؤقف کا اظہار کیا
"یا اللہ اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے کے تحت بھیجا گیا ہے یا معدنیات پر قبضے کی نیت سے بھیجا گیا ہے تو میری تنخواہ میرے لیے حرام ہو۔ اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے اور آخرت بھی"
یہ محض ایک بیان نہیں بلکہ قبائلی عوام کے سامنے اپنے کردار، نیت اور مقاصد کے حوالے سے ایک واضح عہد اور اعتماد کا اظہار ہے۔
گزشتہ دو ماہ سے شہباز گل اور عمران ریاض کی قیادت میں بیرون ملک بیٹھے تحریک انذاف سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبرز مسلسل یہ بیانیہ پھیلا رہے تھے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات پر قبضہ کرنا ہے۔ ایسے میں کور کمانڈر پشاور کا قبائلی مشران کے سامنے اللہ کو گواہ بنا کر اس الزام کی تردید کرنا اہمیت رکھتا ہے۔
اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے لیکن قومی اور علاقائی معاملات پر گفتگو الزام تراشی کے بجائے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
امید ہے کہ اب انڈیا والوں کو چس آرہی ہوگی 😁
فرانس سے 36 رافیل خریدے، اب رہ گئے 32،باقی تو پاکستان نے بھگوان کو بھیج دیے، یہ باتیں ہم نہیں کررہے بلکہ انڈین خود سرینڈر مودی سے پوچھ رہے ہیں کہ بتاؤ باقی 4 رافیل کہاں ہیں؟
شاہزیب خانزادہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں جنکی وزیراعلی مریم نواز ہیں اور جنہوں نے پنجاب کو دیگر صوبوں پر واضح برتری دلائی ہے تو اس وقت بھی بلاول کی جماعت تتے توے پر تڑف رہی تھی اور آج شاہزیب نے بلاول کو ناک اؤٹ کردیا ہے
یہ ویڈیو دیکھا کر اگر آپ کسی دماغی معذور یوتھڑ سے یہ پوچھیں گے کہ انکا مرشدِ ناپاک پہلے جھوٹ بول رہا تھا یا بعد میں۔۔۔
تو جواب میں وہ صرف بھونکے گا۔
حقیقت تو یہ ہے کہ عمران سے بڑا منافق، اسر یوتھیوں سے بڑا جاھل، آپکو روئے زمین پر کہیں نہیں ملے گا۔
احسان مانو یوتھیو ھم نے ایک جاھل اجڈ اور گنوار کو دو بار مشکلات سے نکالا پہلے تحریک عدم اعتماد سے
دوسری بار کے پی کے حکومت واپس لے کر
دونوں بار خان صاحب نے کہا میں آپکا شکریہ ادا کرتا ھوں کیونکہ میں حکومت کرنے کے قابل نہیں تھا مجھے تو اس دھکا دینے والے کی تلاش ھے
منصور علی خان نے پہلے ایثار رانا کو اس کی پہلی ٹرمپ کے آنے پر اس کے بیان کی ویڈیو دکھا کر پوچھل پہ پیر رکھا کہیں بھاگ نہ جاۓ پھر وہ لتر مارے اس کی چیاؤں چیاؤں دیکھنے والی ہے۔
کیا خوبصورت دور تھا قوم خوددار تھی، فوج پروفیشنل تھی، عدلیہ آزاد تھی، الیکشن کمیشن غیر جانبدار تھا، تمام ادارے ایک پیج پہ تھے، ریاست مدینہ بن رہی تھی، فوج اور عدلیہ حکومت کے پیچھے کھڑی تھیں۔
ایک سال میں کرسی کیا گئی قوم غلام ہو گئی، فوج متنازعہ ہو گئی، عدلیہ بیکاو ہو گئی، الیکشن کمیشن جانبدار ہو گیا!
ٹرمپ ائے گی بائیڈن جائے گی خان باہر نکلے گی
اب ٹرمپ جائے گی بائیڈن پارٹی ائے گی خان باہر نکلے گی
ناظرین یہی ہیں وہ کردار جو کل تک جنرل باجوہ کو قوم کو باپ اور پھر میر جعفر میر صادق غدار اور آج اسی باجوہ کو والد منصب پر فائز کرچکے ہیں
عادی رائے کو بہترین شاہکار تراشنے پر فرشی سلام
ٹرمپ آئے گا تو پاکستانی حکومت کو لگ پتہ جائے گا
وہ کیسا منظر ہو گا جب ٹرمپ اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کرے گا
اب دیکھنا ٹرمپ صرف ایک ٹویٹ کرے گا اور عمران خان رہا ہو جائے گا، حق سچ کا علمبردار صحافی ارشاد بھٹی کے ارشادات🖐🏻
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں