طالبان نے ہم جنس پرستی کو "باقاعدہ تسلیم" کر لیا اور قندھار میں پہلی گی ویڈنگ کروا دی؟
افغان طالبان ریجیم کے زیرِ کنٹرول افغانستان میں پہلی عوامی ہم جنس شادی قندھار میں دو افغان طالبان ریجیم کے درمیان ہوئی جو اس تنظیم کا آبائی مرکز سمجھا جاتا ہے
السلام علیکم پاکستان!!
افغان نیشنل آرمی کے سابق لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات کی قیادت میں افغان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں حملہ کر کے 11 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک اور 3 کو زندہ گرفتار کر لیا۔
@AzmaBokhariPMLN مجھے تو حیرانگی ہوتی ہے عظمی بخاری پر شہزاد اکبرجو مرزئی ہے اس نے وہی کرنا ہے جو یہودی کہتے ہیں امریکن کہتے ہیں اسرائیلی کہتے ہیں کیونکہ یہ سب مسلمانوں کے دشمن ہیں ایسے لوگوں پر اللہ رحم نہیں کرتا جہنم کے دروازے ان کو خوش آمدید کہتے @AzmaBokhariPMLNہیں
@MaryamNSharif مریم نواز کی نیک نیتی پر کسی کو شک نہیں وہ پنجاب کی عوام کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں مہنگائی ختم کرنا چاہتی ہیں مگر کیا کریں جب بھی کوئی نئی فورس بناتی ہیں ان کے منہ کو خون لگ جاتا ہے اور ہر کوئی رشوت کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتا ہے اس کا جیتا جاگتا ثبوت لاہور میں من مانے ریٹ ہیں
@MaryamNSharif میڈم مریم نواز لاہور سمیت پنجاب کے ہر علاقے میں ایک بڑا فلٹر پلانٹ لگائیں تاکہ پنجاب کے تمام لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر ہو تاکہ نوجوان نسل کو ہیپاٹائٹس جیسی موہلک بیماریوں سے بچایا جا سکے کیونکہ اکثر کمپنیاں مختلف ناموں سے جو پانی سپلائی کر رہی ہیں وہ مضرصحت ہے
@MaryamNSharif پاکستان کی خوشحالی کا راز
مریم نواز مریم نواز
گونج رہی ہے اب ایک ہی آواز
مریم نواز مریم نواز
اور پاکستانی کو ہے اس پہ ناز
مریم نواز مریم نواز
بانسری کے سروں میں ایک ہی ساز
مریم نواز مریم
♥️♥️♥️♥️♥️
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
@realrazidada رضی دادا نے بالکل صحیح بات کی نا فرقوں کی بنیاد پر صرف نیشنل انٹرسٹ میں صوبے بنائے جائیں پاکستان کے 18 صوبے بنے یا 24 ووٹ صرف نون لیگ کا ہی نکلے گا پنجاب صوبے بنانے پر مان جائے گا مگر سندھ کے بھولڑو یہ کبھی نہیں ہونے دیں گے ان کا اوڑھنا بچھونا سندھ کی کرپشن سے چل رہا ہے🤗
سندھ کہ بھولھڑو آپے سے باہر ہیں انہوں نے پوری کوشش کی کشمیریوں کی بھیس میں دہشت گرد کشمیر کمیٹی ساتھ مل کر مہاجرین نشستیں ختم کروائیں ان کے ساتھ مل کر دھاندلی کی مگر اس کے باوجود بھی ان کے ہاتھ میں کچھ نہ ایا شیر کی دھاڑ پر بھولڑو درختوں پر اور پہاڑوں پر چڑھ گیا 🤗
تبدیلی کا اصل چہرہ!
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی حالت دیکھیں، AI اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے اہم موضوع پر انگریزی میں بریفنگ دی گئی تو بات سر کے اوپر سے گزر گئی۔ آخر میں پشتو میں ترجمہ کروایا گیا تب جا کر کہانی سمجھ آئی!
جب صلاحیت کے بجائے سیاسی پسند پر عہدے بانٹے جائیں تو تعلیمی محکموں کا یہی حال ہوتا ہے۔
#MeenaKhanAfridi #KPPolitics #PakistanPolitics #EducationSector"
سوات کبل میں پشتون جرگہ کا احتجاج ہو رہا تھا پولیس ان کو تحفظ دے رہی تھی کہ پیچھے تھانے کے سامنے خودکش حملہ ہو گیا حملہ پولیس پر ہوا ہے جبکہ احتجاج والے شاید پنجابیوں کو گالیاں دے رہے تھے جبکہ ایک افغانستان سے بھیجا پشتون اپنے پشتون بھائیوں پر پھٹ گیا
سوات میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـودکـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو.
جب فورسز کا جذبہ ایسے جوان ہو تو پھر فتنہ الخوارج ہو یا فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد ہوں.. ان کا آخری ٹھکانہ جہنم کی آگ ہی ہو گی.
نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں نہ اپنے لیڈر کیطرح دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں!
اخے کچھ سمجھ نہیں آئی، یہ شبڑ گلہ پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے جسکے پاس سے بھی انگلش نہیں گزری پشتومیں ترجمہ کرنا پڑ گیا۔
@FayyazCanada پاکستان کی خوشحالی کا راز
مریم نواز مریم نواز
گونج رہی ہے اب ایک ہی آواز
مریم نواز مریم نواز
اور پاکستانی کو ہے اس پہ ناز
مریم نواز مریم نواز
بانسری کے سروں میں ایک ہی ساز
مریم نواز مریم