پہلے ایسے مناظر صرف انگلش فلموں میں دیکھنے کو ملتے تھے پھر دھرتی کا بیٹا نوازشریف وزیراعظم پاکستان بن گیا آج باہر سے آئے غیرملکی رک کر ویڈیو بناکر دنیا کو بتاتے ہیں ہم اس وقت پاکستان میں سفر کررہے ہیں
یہ ہے وہ جرم جن کی نوازشریف کو باربار سزا مل رہی ہے.🐅🐅🐅
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی دہشت گردی کے خلا�� اقدامات کے حوالے سے گفتگو کو سوشل میڈیا پر منفی انداز میں پیش کیا جانا نہایت افسوسناک اور تمام گفتگو کے تناظر کو مسخ کرکے پیش کرنے کی مذموم اور قابل مذمت کوشش ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے دہشت گردوں کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور اس سے لاحق خطرات کی بات کر رہی تھیں جسے سیاسی حاسدین نےصوبایت اور لسانیت کا دانستہ اور سیاسی نمبرسکورنگ کے گھٹیا مقصد کا رنگ دے دیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف صوبوں اور ان میں بسنے والی تمام اقوام کا ہمیشہ احترام کرتی ہیں۔ ایسے عناصر دہشت گردوں کے سہولت کار اور قوم میں تقسیم چاہتے ہیں . انسدادِ دہشت گردی کے معاملے کو صوبایت سے جوڑنا انتہائی گھٹیا اور افسوسناک ہے
Heartiest congratulations to Prime Minister Giorgia Meloni on becoming the longest continuously serving Prime Minister in Italy’s post-war history. Through her able leadership, she has contributed significantly to Italy’s progress and its growing stature on the world stage.
I look forward to continuing to work with her to further strengthen Pakistan–Italy relations across multiple domains.
My best wishes to her for continued success in the years ahead.
@GiorgiaMeloni
@BakhtawarBZ اُس پر نو سو سال تو باہر کے لوگوں نے حکومت کی پھر اب جو پی پی ہے بھٹو کی پارٹی تھی جو خود دو سو سال پہلے سندھ میں مقام ہوا اُس کے بعد زرداری صاحب کے ہاتھ آئ وہ خود بلوچی ہے تو یہ کونسے سندھ کی بات ہورہی ہے؟ لسبیلہ ، تھر اور دو تین بڑے ضلعے ماضی میں سندھ کا حصہ ہی نہیں رہے
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف طلبہ و طالبات کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں اس میں طلبہ کےلئے ای بیک کا کوٹہ سوا لاکھ تک بڑھا دیا گیا ہے ایڈوانس کچھ نہی�� تین ہزار ماہانہ قسط ھے اس تعلیم حاصل کرنے میں آسانی ہو گی
@MaryamNSharif
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif writes his remarks in condolence book for victims of the recent devastating floods in Nepal. Islamabad, 3 September 2026.
مریم نواز شریف کا پنجاب………… انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کا بھی احساس
پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کے لئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ
وزیراعلی مریم نواز شریف نے موبائل وٹرنری فلیٹ کا افتتاح کر دیا
وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹیٹ آف آرٹ موبائل وٹرنری ڈسپنسری، وٹرنری لیبارٹری اور ایکسرے یونٹ کا معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نواز شریف کی لائیوسٹاک کانفرنس کے انعقاد کی ہدایت
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ماڈل وٹرنری ہسپتال کے مجوزہ ڈیزائن کی منظوری بھی دی
مزید 30 موبائل وٹرنری ڈسپنسری اور 17 موبائل وٹرنری لیب کا آغاز،
موبائل وٹرنری ڈسپنسری میں الٹراساؤنڈ،ایکسرے یونٹ اور موبائل وٹرنری لیبارٹری میں
موقع پر ہی 40ٹیسٹ کئے جا سکیں گے
موبائل وٹرنری ہسپتال میں مویشیوں کی بیماریوں کی سکریننگ/ سرویلنس
صوبائی وزیر لائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی اور سیکرٹری لائیوسٹاک احمد عزیز تارڑ نے بریفنگ دی
پنجاب کے 10ڈویژنل ہسپتالوں میں ایکسرے، 36ڈسٹرکٹ میں آپریشن تھیٹر،لیبارٹریاں اور ہر تحصیل میں138الٹرا ساؤنڈ مشینیں موجودہوں گی۔ بریفنگ
صوبہ بھر میں مویشیوں کے علاج کے لئے فارمر کے ڈیرے پر جاکر 6964موبائل موٹر بائیک پر وٹرنری اسسٹنٹ متحرک۔ بریفنگ
سی ایم انٹرن شپ پروگرام کے تحت 1ہزار انٹرنر نے 34لاکھ مویشیوں کا علاج کیا۔ بریفنگ
پنجاب کی ہر تحصیل میں 230 وٹرنری ہسپتالوں کی تعمیر وبحالی کے ساتھ ماڈل وٹرنری ہسپتال قائم کیا جائے گا۔ بریفنگ
ماڈل وٹرنری ہسپتال میں کیٹل کرش،جدید ترین مکینیکل کرش اور ہارس کرش موجود ہوں گے۔ بریفنگ
آپریشن تھیٹرز میں ہائیڈرالک آپریشن ٹیبل اور جدید ترین لائٹس بھی لگائی جائیں گی۔ بریفنگ
دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لئے پنجاب میں 8 لاکھ جانوروں کی مصنوعی نسل کشی۔ بریفنگ
پنجاب موثر ویکسی نیشن کی وجہ سے لمپی سکن بیماری سے محفوظ ہوچکا ہے۔ بریفنگ
پنجا ب میں مویشیوں کی بہتر افزائش نسل سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بڑھائیں گے۔ مریم نواز شریف
پنجاب کے لائیو سٹاک فارمرز کو گھر کے دہلیز پر مویشیوں کے علاج کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی ملاقات ہوئی.
ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے متعلق امور، بالخصوص جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں حالیہ ��نتخابات کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے انعقاد اور انتخابی عمل کے حوالے سے انجینئر امیر مقام کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قائد محمد نواز شریف کے وژن اور رہنمائی کے تحت آزاد کشمیر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود، ترقی اور خوشحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس حوالے سے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
آج میرے لیے بہت بڑا اور جذباتی دن ہے۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میرا خواب تھا۔ لاہور سمیت پورے پنجاب میں دل کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اس ہسپتال کی اشد ضرورت تھی۔ الحمدللہ آج یہ فعال ہے اور یہاں پہلی انجیوگرافی بھی ہو چکی ہے۔ لوگوں کے علاج اور خدمت سے بڑھ کر کوئی سعادت نہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان، طبی معائنے / علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔ یہ ��مام عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں 21 اگست 2026 کی صبح تقریباً 0500 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔