ایک بات واضح ہے ہماری طرف سے کہ ہم ملک سے وفاداری اور غداری کے لیے حکمران کو معیار تسلیم نہیں کر سکتے۔ تمہاری وجہ سے ملک ٹوٹا ہے، اسی سال اس ملک کے پورے ہو رہے ہیں۔ تمہاری وجہ سے ہم اوپر سے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ اپنے اسی سال کا محاسبہ کیجیے۔ ہر زمانے میں تم تھے، یا تم جیسے اگر فکر تھی تو وہ بھی تمہارا مفاد تھا، تو وہ بھی تمہارا، اور جو آج ہم تنزّل میں گرے ہیں، وہ تمہارے اس اسی سالہ فکر و نظر اور اسی سالہ مفاداتی سیاست کے نتیجے میں ہم پہنچے ہیں یہاں تک۔
اس کو اَنا کا مسئلہ کیوں بناتے ہو؟ یہ ملک کوئی صرف تمہارا ہے؟ یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں اس سے کیوں ڈروں؟ میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب
نادرا نے ملک بھر میں اپنے بیشتر میگا سنٹرز پر سیلف سروس کیاسک متعارف کرا دئیے ہیں۔ شہری اس کیاسک پر شناختی کارڈ یا نائکوپ کی تجدید، گم یا خراب شدہ کارڈ کے متبادل، خاندان کے کسی فرد کی وفات پر شناختی کارڈ کی منسوخی کی درخواستیں اب خود جمع کرا سکتے ہیں۔
نادرانے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیاورژن 6.5.6جاری کردیا ہے۔"کارڈ دیکھیں"کے نئے فیچرکی بدولت اب آپ درخواست جمع کرانے سے پہلے اپنامتوقع شناختی کارڈدیکھ سکتے ہیں، اس پردرج معلومات کاجائزہ لے سکتے ہیں اورغلطی کی صورت میں متعلقہ فیلڈمیں جاکر تصحیح کرسکتے ہیں
https://t.co/g5iQ4MBZn5
مولانا صاحب کا ریڈ لائن کو چھوتا ہوا حد درجہ جارحانہ رویہ !
دلیری اور سمجھداری کو اگر ایک ہی شخصیت میں یکجا دیکھنا ہو تو وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہیں۔
#مولانا_کی_للکار
OGDC secures 8 offshore exploration blocks under Offshore Bid Round 2025, expanding its exploration portfolio. The PSAs & ELs signing ceremony at the Ministry of Petroleum was witnessed by Petroleum Minister Ali Pervaiz Malik. OGDC will operate 2 blocks and partner in 6 JVs.
Barrister Mir Shahbaz Khan Lund's visit
Inspection of development projects.
Condolences with bereaved families.
Resolving public issues on the spot.
#MirpurMathelo#PPP#Development#MirShahbazLound
تبدیلی اور ترقی کا سفر جاری ہے!
میرپور ماتھیلو کے اہم ترین مقام 'بھٹائی چوک' کی نئی پہچان اور رینوویشن کا آغاز۔ چیئرمین میر شہباز احمد خان لونڈ کی قیادت میں شہر کی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے،
#DevelopmentUpdate#MirpurMathelo#Infrastructure#SindhGovt
Digital technologies are transforming communications, business, jobs, health, education, and finance. Yet, a multi-dimensional digital divide remains.
View 10 charts that reveal how digitalization is advancing, or not, across the globe.
https://t.co/BmZ5p18jAu