یہی بات جو تم بول رہی ہو تمہارے مرشد گھڑی چور کے دربار میں دانیال عزیز،عباسی،خاقان،رانا اور کئی اور سیاسی رہنمائوں کے وارث بولتے تھے اور تم لوگ لڈیاں ڈالتے تھے۔۔۔کارما بی بی کارما۔برداشت کرو رب کی مار
جیل سپریڈینٹ کہتا ہے ہمیں ابھی اوپر سے حکم نہیں آیا کہ صنم کو اور عالیہ کو رہا کرنا ہے۔۔۔
تم سب کو ایک ہی بار سب سے اوپر سے حکم آئے گا پھر توبہ کا موقع بھی نہیں ملے گا۔۔۔‼️
@ShahzadGill202 لکھ دی لعنت تجھ پر اور اس پر جس نے ٹوٹی پھوٹی انگلش لکھنے کی کوشش کی اور اسے زہانت سمجھنے والے باقی عمرانڈوز پر ۔۔سالے جاہل کے جاہل اور خود کو سمجھتے ہیں پروفیسر آئن سٹائن۔
@kabeerraja786 نان مقدموں سے علیحدہ ہونگے،نا ندیم تاج کہیں جائے گا اور نا ہی ججوں کا منہ کند کیطرف ہوگا۔ہومیو پتھیٹک حکومت ہے کمیشن دھنیا پیکر چین ہی چین لکھے گا۔