@KhalidHusainTaj سر جی معافی قسم نال اتنا مہان تو چاچو کو خود بھی نہی پتہ کہ وہ ہے ، جناب ڈیزل 520 کیا کسنے ، اور ابھی تو جنگ کا ماحول بنا تھا تو جناب چاچو نے پٹرول آسمان پر لے گیا تھا ، خود ہی مہنگا کر کہ سستا کر دیا اور سستا بھی اتنا نہی جتنا ہونا چاہیے ، بہت ہوگی ن لیگ کی سپورٹ
@faisalmovers@MaryamNSharif@NHMPofficial@AzmaBokhariPMLN@RShahzaddk کوی کمپلینٹ کرو تو سٹاف بولتا ہے ہیلپ لائین پر بات کریں وہاں کوی سننے والا نہی ہے، آخر صرف عوام ہی کیوں لٹ رہی ہے ، کوی چیک اینڈ بیلنس ہے فیصل انپر ، یا بس جس کا جو دل کر رہا ہے وہ کرتا جا رہا ہے ، خدا کا واسطہ ہے تھوڑی توجہ عوام کہ ان پیسوں پر بھی ڈال لیں جو یہ لوٹ رہے ہیں
@nausheenyusuf یقین مانیں میاں نواز شریف پپٹ نہی تھا کم سے کم اشرفیہ کا ، @NawazSharifMNS سانوں معافی لے دیو چاچو کولوں ، خدا دی قسم وعدہ رہیا دوبارہ ن لیگ نوں ووٹ نہی دیاں گے اگر تسی وزیراعظم نہ ہوے تے
@RShahzaddk جو ن لیگ کوی ختم نہی کر سکا چاچو کر کہ ہی جاے گا ، قسم سے کوی ہمدردی نہی رہی ، بڑے میاں صاحب کا لگتا ہے نہ کوی انڑرسٹ ہے نہ سٹیک ، مریم نواز کا بیڑا غرق وفاقی حکومت کر چکی عوام سے رابطہ ختم ہو چکا
@RShahzaddk بات صرف اتنی ہے کہ حکومت اس مسلم لیگ ن گروپ کی ہے جو ن لیگ چاپلوس گروپ ہے ، اور ان کہ نیچے بھی جو کام کر رہے ہیں وہ بھی چاپلوس ہیں ، جو چاپلوسی نہی کرتا تھا نواز شریف وہ تو ہوگیا کارنر ، اب یہ اپنی نوکریاں پکی کر رہے ہیں عوام جاے بھاڑ میں
@SdqJaan یار قسم نال جے اے م 804 نہ ہوندا تے تینوں صحافی تے دور کوی چوہا پھڑن لئ نہ رکھدا ، دعا دے اوس رجیم نوں جیڑا تیرے ورگے منافق چوٹھے نوں صحافی دا ٹیگ لا کہ مارکیٹ وچ لانچ کر دتا ، تے بدقسمتی نوی جنریشن دی جیڑے تینوں صحافی من وی بیٹھے ، افسوس صد افسوس