سانحہ لاہور ایک حادثہ ہے اور بس۔
اس میں ریاست کی زمہ داری طبی امداد سے لیکر مالی معاونت ہی ہو سکتی ہے۔
ملک میں ��روڑوں گھر اسی غریب عورت کے گھر جیسے ہیں فلسفہ جھاڑنا بہت آسان ہے لیکن ریاست سارے گھر مسمار کر کے کروڑوں نئے گھر تعمیر کر دے ممکن نہیں۔ پہلے ہی کتنے ہی لوگ معمولی چھت کو ترس رہے ہیں۔
ٹیوشن پڑھانے والی بچیاں اور عورتیں ایک باعزت انتہائی محدود حلال کمائی کر رہی ہیں ہیں یہ پابندیاں اور قوانین نہ بنائیں پہلے ہی بہت غربت ہے ائیر کنڈیشنڈ گھروں میں یا باہر ممالک کی فضاء میں بیٹھے پوسٹیں کرنے والے نہیں جانتے کہ محلوں اور گلیوں کی زمینی حقیقت کتنی تلخ ہے۔
بھارت کے علاوہ بیرون ملک ہمارے اپنے کچھ بہکے ہوئے پاکستانی ایک عرصہ تک فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بدنام کرنے کے لیے امریکا، برطانیہ، یورپ وغیرہ میں مہم چلاتے رہے لیکن اُن کی سب ��دبیریں نہ صرف الٹی پڑیں بلکہ فیلڈ مارشل کو دنیا بھر میں وہ عزت ملی جو شاید ہی کسی دوسرے کو نصیب ہوئی ہو۔
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔😂😂
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔😂🫣😂
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉
اگر اپ یہ سمجھتے ہیں عمران خان دین کا کام کرتا تگا تو میں اپ. سے ہاتھ جوڑ کر. معافی مانگتا ہوں
ٹھگ کی میٹھی باتوں سے بچیں، ریاست مدینہ کا چورن بیچ کر اس نے پاکستان کو بے وقوف بنایا
کمال مر. سکا اس نے مولانا صاحب نے 🫡
بجٹ 2006-27 کا 43 فیصد سود کی مد میں ادائیگی کیلیے مختص
یعنی یوں سمجھیے کہ ہندوستان سے جنگ کیلیے 3000 ارب روپے
اللہ رسول سے جنگ کیلیے 8054 ارب روپے
َاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖ ۚ
پھر اگر تم ایسا نہ کرو (یعنی سود نہ چھوڑو ) تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے جنگ کا اعلان سن لو
یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو ��ا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
عادل راجہ اس وقت بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ثابت کر رہا ہے!
اب بتائیں کہ کیا یہ تحریک کذاب کے یوتھیوبر بھارتی ایجنسیوں کے پے رول پر موجود نہیں؟
یہ ثبوت آنکھوں کے سامنے ہیں!
اندازہ کریں جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہی�� کیا جاتا یہ انڈین فنڈڈ کتے کے بچے بھارتی ایکشن کمیٹی کے بلوائی ہسپتال پر حملہ کرکے وہاں ڈاکٹروں اور مریضوں تک کو مار رہے ہیں۔
یہ پر امن احتجاج ہے؟
ان کتے کے بچوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے ۔
ہم نے آزاد کشمیر میں بہت پیسہ لگایا وہاں کی موجودہ صورتحال ہماری حمایت میں ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی ہمیں جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر مزید انویسٹ کرنا چاہئے لیکن اس ملا عاصم منیر کیوجہ سے ہم نے یہ بہترین موقع گنوا دیا۔
یہ گفتگو کسی اور کی نہیں بلکہ بھارت کے سابق فوجی جنرل بخشی کی ہے جو اپنی گورنمنٹ پر غصہ بھی ہے اور ملا عاصم منیر کیوجہ سے اپنے منصوبے ناکام ہونے پر دکھی بھی۔
جنرل بخشی صاحب اب یہ تو کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے JKLF والے سرخے ہی بتائیں گے کہ انہوں نے آپکی بھاری انویسٹمنٹ کیوں برباد کر دی۔
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
🗓️ #OnThisDay in 2022, @babarazam258 became the first batter in ODI cricket to record three consecutive 💯s on two different occasions after making 103 against the West Indies in Multan 💫
🎥 Watch Babar's 3️⃣ successive hundreds against Australia and West Indies 🏏
جس طرح رافضیت مردود ہے، اسی طرح ناصبیت بھی مردود ہے۔
آج کل رافضیوں کے رد کے نام پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ہلکے اور طنزیہ جملے بولنا بعض حلقوں میں فیشن بنتا جا رہا ہے، حالانکہ یہ اہلِ سنت کا طریقہ نہیں۔ جس طرح حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کے بارے میں ہلکا یا گستاخانہ کلمہ ناقابلِ قبول ہے، اسی طرح حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی ادنیٰ درجے کی تنقیص قابلِ قبول نہیں۔
اہل سنت کا عقیدہ تمام صحابۂ کرام اور اہلِ بیتِ اطہار رضی اللہ عنہم سے محبت، تعظیم اور ادب ہے۔ نہ صحابہ کی تنقیص قبول ہے اور نہ اہلِ بیت کی۔
اعتدال ہی اہلِ سنت کا راستہ ہے۔
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی میں مرنے ہونے والے لوگوں کی بات نہ کریں وہ مرتے ہیں تو مر جائیں سوال صرف عمران نیازی کی آنکھ کے متعلق پوچھیں بس، علیمہ خان
اب تو ان بےشرموں کے سپورٹرز اور ووٹرز پر ترس آتا ہے!!!!!
سب کو ایوارڈ مل گئے، لیکن اس ڈاکٹر کو ایوارڈ نہیں ملا جس نے پائیوڈین سے چوہدری پرویز الہی کی دونوں بازووں کی ہڈیاں چوبیس گھنٹے میں جوڑ دی تھیں اور دوسرا وہ جس نے گردن میں ایک گھسن مار کے مہاتما کی ٹوٹی ٹانگ جوڑ ڈالی تھی۔
ٹیلنٹ کی تو کوئی قدر ہی نہیں اس ملک میں
ہم ��ے اپنی آنکھوں سے تاریخ کے وہ سنہری ابواب تو نہیں دیکھے جب 1900 میں پیر مہر علی شاہ کی ہیبت سے قادیان کا کذاب لاہور کے شاہی قلعہ پر قدم رکھنے کی ہمت نہ کر سکا، یا جب مولانا ثناء اللہ امرتسری نے قادیان کی بستی میں جا کر دجل و فریب کے ایوانوں کو لرزہ براندام کر دیا تھا۔ ہم نے وہ منظر بھی نہیں دیکھا جب 1926 میں بہاولپور کی عدالت میں امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری کی علمی جلالت نے مرزا ناصر کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔
لیکن ربِ ذوالجلال کا شکر ہے کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے 29 اپریل 2026 کی وہ تاریخی دوپہر دیکھی ہے، جب لندن کی ��رزمین پر حق و باطل کا معرکہ سجا۔ کئی دہائیوں کے فرار کے بعد، جب مرزا مسرور کے نمائندوں کو سامنے بیٹھنے کی ہمت ہوئی، تو دنیا نے دیکھا کہ محمد عربی ﷺ کے غلاموں نے ان کے خود ساختہ مذہب کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔
عدنان رشید اور امتیاز بھائی کی صورت میں عشقِ رسول ﷺ کے دو شہسواروں نے چھے گھنٹے کے طویل علمی محاکمے میں دجل کے پردے چاک کیے۔ وہ جو خاموشی کے لبادے میں خود کو چھپائے بیٹھے تھے، وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنے پیشوا کی ذلت و رسوائی کا سامان کر گئے۔ یہ صرف ایک مناظرہ نہیں تھا، بلکہ اس بات کا اعلان تھا کہ جب بھی ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے دار میدان میں اتریں گے، باطل کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
#QadianismOnTrial
یہ کیسا نظام ہے کہ بجلی بھی مہنگی،اور بجلی بھی غائب،،
جب بجلی غائب ہو، اور بل حاضر ہو، تو سوال تو اٹھیں گے۔
بل پورا لیا جاتا ہے،مگر بجلی آدھی بھی نہیں دیجاتی۔یہ سروس ہے یا مذاق ؟
میٹر تیز، بجلی سست، لگتا ہے حکومت نے رفتار کا توازن ہی الٹا کردیا.
پہلے دعویٰ کیا گیا کہ "پاکستان امریکہ کو اڈے دے رہا ہے تاکہ ایران پر حملہ ہو" ۔
پھر بیانیہ بدلا: افغانستان کی جنگ دراصل بگرام ایئر بیس امریکہ کے حوالے کرنے کے لیے ہے۔
اس کے بعد ایک نیا قصہ سامنے آیا کہ "پاکستان خود ایران پر حملہ کرنے جا رہا ہے" ۔
• پھر کہا: "کون سی ثالثی؟ کیسی ثالثی؟ کون مانے گا؟ کیا ایران تمہاری (پاکستان کی) ثالثی مانے گا؟"
نتیجہ؟
ہر دعویٰ، ہر مفروضہ، ہر کہانی جھوٹی ثابت ہوئی۔ لندن میں عادل راجہ کو لندن کی عدالتوں نے سرٹیفائڈ جھوٹا کہا, عمران ریاض کو صدیق جان اپنے ہی جھوٹ کے نیچے دبے جارہے ہیں ۔ مگر جھوٹ سننے والوں کی رگوں میں زہر اس حد تک سرایت کر چکا ہے کہ وہ سچ سننا ہی نہیں چاہتے۔
مگر تماشہ ختم نہیں ہوا
اب بھی یوٹیوبرز روز نئی کہانیاں گھڑتے ہیں، نئے جھوٹ تراشتے ہیں، اور طفلان انقلاب ہر نئے جھوٹ کو آخری سچ سمجھ کر قبول کر لیتے ہیں۔
نہ سوال، نہ تحقیق۔۔۔
صرف جذبات، اور ان پر کھڑی ایک خیالی دنیا.
یوتھڑ اسرائیل، انڈیا سے چندہ کرتے، آدھا خود کھا جاتے اور آدھے سے حافظ صاحب کی تصاویر والے ٹرک چلوا کر گالیاں دلواتے۔ میرے رب نے اپنی کمال مہربانی سے سارا امریکی میڈیا حافظ کی تعریف پر لگا دیا۔ رب ابلیس کو ایسے بے بس کرتا ہے اپنے بندوں کے مقابلے میں
اگر تحریک انصاف ��ی حکومت آئی تو میں کبھی یہ بہانہ نہیں بناؤں گا کہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں نا اہل ہوں، میں اس قابل ہی نہیں کہ وزیراعظم بنوں”
اور پھر عمران خان نے یہی بہانہ بنایا کہ مجھے فوج نے کچھ نہیں کرنے دیا۔ ہر تھوکا ہوا چاٹا ہے ان لوگوں نے۔